?️
سچ خبریں:انگلینڈ میں مظاہرین اس ملک کے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور لندن کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
برطانوی نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ انگلینڈ کے دار الحکومت لندن میں سماجی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد غزہ میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے خلاف ڈاؤننگ اسٹریٹ پر جمع ہوئی جو برطانوی وزیر اعظم کے سرکاری دفاتر کا مقام ہے۔
لیبر آؤٹ لک ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ یہ مظاہرہ فلسطین کے حامی گروپوں کی حمایت سے منعقد کیا گیا جن میں فلسطین یکجہتی مہم، جنگی اتحاد بند کرو، جوہری تخفیف اسلحہ مہم اور مسجد الاقصی کے دوست تنظیمیں شامل ہیں،یہ مظاہرہ صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر تین روز تک جاری رہنے والی بمباری کے بعد کیا گیا جس کے نتیجے میں 16 بچوں سمیت 47 فلسطینی شہید ہو گئے، میں مظاہرین نے شہید ہونے والی فلسطینی بچوں کے نام پڑھے۔
یاد رہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ سال غزہ پر حملہ کرکے 260 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا، ان دونوں حملوں نے غزہ کی پٹی کے مسائل میں اضافہ کر دیا ہے جو برسوں سے محاصرے میں ہے، برطانوی مظاہرین نے غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کے قتل عام کو بند کرنے کا مطالبہ کیا نیز برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت کو مسلح کرنا بند کرے۔
مشہور خبریں۔
Bali’s newest boutique hotel is an art-inspired design hideaway in Ubud
?️ 12 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little
اگست
بانی پی ٹی آئی کا حکومت اور فوج کو پیغام
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے غیر ملکی
اگست
صہیونیوں نے غزہ کی تاریخی یادگاروں کے ساتھ کیا کیا ؟
?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں آثار قدیمہ، مذہبی یادگاریں اور سیاحتی
جنوری
ترکی کے انتخابات میں کمال قلیچدار اوغلو اردوغان کے حریف
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں: ترکی میں ریپبلکن پیپلز پارٹی CHP کے پارلیمانی دھڑے
اگست
آئندہ مالی سال 26-2025 کیلئے 7 ہزار 222 ارب روپے کا وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ
?️ 20 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے
اپریل
شمالی کوریا کے رہنما کا بڑے پیمانے پر خودکش ڈرونز کی تیاری کا حکم
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے خودکش اور حملہ
نومبر
سی آئی اے کی امریکی عوام کی غیر قانونی جاسوسی
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کولکھے جانے والے دو سینیٹرز کے خط
فروری
افغانستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ، اشرف غنی نے وزیر داخلہ کو عہدے سے برطرف کردیا
?️ 21 مارچ 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں آئے دن حملوں میں شدید اضافہ ہورہا
مارچ