برطانیہ میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرہ

صیہونی

?️

سچ خبریں:انگلینڈ میں مظاہرین اس ملک کے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور لندن کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
برطانوی نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ انگلینڈ کے دار الحکومت لندن میں سماجی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد غزہ میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے خلاف ڈاؤننگ اسٹریٹ پر جمع ہوئی جو برطانوی وزیر اعظم کے سرکاری دفاتر کا مقام ہے۔

لیبر آؤٹ لک ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ یہ مظاہرہ فلسطین کے حامی گروپوں کی حمایت سے منعقد کیا گیا جن میں فلسطین یکجہتی مہم، جنگی اتحاد بند کرو، جوہری تخفیف اسلحہ مہم اور مسجد الاقصی کے دوست تنظیمیں شامل ہیں،یہ مظاہرہ صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر تین روز تک جاری رہنے والی بمباری کے بعد کیا گیا جس کے نتیجے میں 16 بچوں سمیت 47 فلسطینی شہید ہو گئے، میں مظاہرین نے شہید ہونے والی فلسطینی بچوں کے نام پڑھے۔

یاد رہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ سال غزہ پر حملہ کرکے 260 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا، ان دونوں حملوں نے غزہ کی پٹی کے مسائل میں اضافہ کر دیا ہے جو برسوں سے محاصرے میں ہے، برطانوی مظاہرین نے غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کے قتل عام کو بند کرنے کا مطالبہ کیا نیز برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت کو مسلح کرنا بند کرے۔

 

مشہور خبریں۔

شامی باغیوں کی پیش قدمی: مزاحمتی اتحاد کے لیے نیا موقع

?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: شامی باغیوں نے حالیہ پیش قدمی میں حلب جیسے اسٹریٹجک

فیس بک  انتظامیہ کیا کرنے جا رہی ہے ؟جانئے اس رپورٹ میں

?️ 14 مارچ 2021سان فرانسسكو(سچ خبریں)جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہت سے کام نہایت آسان

بھارت کی جانب سے کشمیری بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال، اقوام متحدہ نے اہم رپورٹ جاری کردی

?️ 29 جون 2021جنیوا (سچ خبریں)   بھارت کئی سالوں سے جانب سے مقبوضہ کشمیر میں

فلسطینی مجاہدین کی صیہونیوں پر کاری ضرب

?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے

وزیراعظم عرب-اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئے

?️ 15 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے

سندھ طاس معاہدہ ہو یا کچھ اور مسائل کا حل مذاکرات میں ہے۔ بلاول بھٹو

?️ 25 جون 2025کراچی (سچ خبریں) سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول

کابل میں امریکی حملے کی مکمل تحقیقات ضروری ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

?️ 21 ستمبر 2021سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کابل میں امریکی ڈرون حملے میں 7 بچوں

اونٹاریو جھیل ہمیشہ کے لیے ایک جیسی رہے گی: کارنی

?️ 28 اگست 2026سچ خبریں: کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے