?️
سچ خبریں: برطانوی حکومت کہ جو پہلے افغانستان سے باہر نکلنے کو محفوظ بنانے کے لیے نظرانداز کرنے پر تنقید کا شکار رہی ہے اس وقت اسے افغانی مترجمین کی شناخت ظاہر کرنے کے الزامات کا سامنا ہے جو افغان فوج کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے 250 سے زائد افغان مترجموں کی شناخت کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ، جن میں سے اکثر نے ابھی تک افغانستان نہیں چھوڑا ہے اور طالبان کی جوابی کارروائی کے خوف سے چھپ کر رہ رہے ہیں۔
ان 250 افغانی مترجمین کا ای میل پتہ جنہوں نے افغانستان پر فوجی قبضے کے دوران برطانوی فوج کے ساتھ کام کیا ہے، غلطی سےبرطانوی وزارت دفاع کے پیغام سے ملا دیا ہے جس کے نتیجے میں ، ایمیل ایڈریس کے علاوہ ، نام اور کچھ افغانی مترجمین کی تصاویر بھی لیک ہو گئی ہیں۔
تاہم یہ بھی قابل ذکر ہے کہ مترجموں کی اجتماعی تفصیلات غلطی سے اسی ایمیل کے ساتھ منسلک کر دی گئی تھی کہ جو ہراس مترجم کہ جس نے برطانوی فوج کے ساتھ کام کیا تھا کو بھیجی جائیں گی ۔ تاہم سکیورٹی کے نقطہ نظر سے یہ طالبان کی شناخت کو تیز کر سکتا ہے۔
ان مترجموں کی ایک بڑی تعداد نے افغانستان چھوڑ دیا ہے جبکہ کچھ اب بھی افغانستان میں موجود ہیں۔ برطانوی وزارت دفاع کی جانب سے ایک ایمیل کے ذریعہ افغانستان میں زندہ بچ جانے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالیں اور اگر وہ حالات سے مطمئن نہیں ہیں تو وہ ملک چھوڑ دیں۔
اب برطانوی فوج کی طرف سے مترجم شکایت کر رہے ہیں کہ وزارت دفاع کی غلطی کی وجہ سے ان کی زندگی پہلے سے کہیں زیادہ خطرے میں ہے۔
مشہور خبریں۔
جارح یمن کے دردناک جوابات کا انتظار کریں: انصار اللہ
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں:شام اور عراق کے خلاف امریکی جارحیت پر حکومت صنعاء اور
فروری
میں بائیڈن کی جگہ صدارت کے لیے تیار ہوں: ہیرس
?️ 13 فروری 2024سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا
فروری
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پاروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان
?️ 6 جون 2024مظفر آباد: (سچ خبریں) 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ
جون
نیتن یاہو کا طبی معائنہ عمل مین آیا
?️ 8 جنوری 2023صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا فوری طبی معائنہ کیا
جنوری
411 دن کی صہیونی جارحیت؛86 فیصد غزہ تباہ
?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں:غزہ کے حکومتی اطلاعاتی مرکز نے صہیونی ریاست کی 411 دن
نومبر
کیا ترکی عراق میں شام کے منظر نامے کو دہرانا چاہتا ہے؟
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: عراق کوآرڈینیشن فریم ورک اتحاد کے رہنما عقیل الردینی نے
جنوری
زیادہ تر اسرائیلی کیا چاہتے ہیں؟
?️ 20 مارچ 2024سچ خبریں: Axios نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلیوں
مارچ
بلوچستان میں سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کیا
?️ 10 اپریل 2021بلوچستان(سچ خبریں) بلوچستان میں کئی دنوں سے سرکاری ملازمین کا دھرنا بلوچستان
اپریل