بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے امریکہ میں امیروں کے ٹیکس بڑھائے گئے

ٹیکس

?️

سچ خبریں: کانگریس کی مشترکہ نمائندگان نے سالانہ $1 ملین سے زیادہ کمانے والے افراد پر ٹیکس میں اضافے کا اعلان کیا کہ یہ فیصلہ امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے گزشتہ ہفتے منظور کیے گئے ایک بل کے بعد کیا گیا ہے۔

قانون کے تحت ماہانہ 1 ملین ڈالر سے زیادہ کمانے والے افراد کو اب حکومت کو کم از کم 33.1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا یہ تعداد پہلے 29.9 فیصد تھی۔

ایسے افراد جن کی سالانہ آمدنی $500,000 اور $1 ملین کے درمیان ہے قانون کے مطابق ان کو اپنی آمدنی کا 28.1 فیصد بطور ٹیکس حکومت کو ادا کرنا ہوگا۔

کچھ ڈیموکریٹس نے حکومت کے 1.75 ٹریلین ڈالر کے بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کچھ امیر لوگوں پر ٹیکس کم ہوگا اور متوسط طبقے پر معاشی دباؤ بڑھے گا۔

حزب اختلاف میں واحد ڈیموکریٹ جیرڈ گارڈن نے کہا کہ یہ بجٹ امریکی کروڑ پتیوں کو بہت زیادہ فوائد دیتا ہے اور اس کے بجائے درمیانی اور اس سے بھی نیچے والے لوگوں پر معاشی دباؤ ڈالتا ہے میں شروع سے اس منصوبے کے خلاف تھا۔

بائیڈن کے اس اقدام کا مقصد حزب اختلاف کے قانون سازوں کو حکومت کے 1.75 ٹریلین ڈالر کے بجٹ کو جلد از جلد منظور کرنے پر آمادہ کرنا تھا۔

وفاقی حکومت کو اس وقت بجٹ کے شدید خسارے کا سامنا ہے اور توقع ہے کہ بائیڈن کے میکرو انفراسٹرکچر بجٹ کی منظوری اور اس پر عمل درآمد سے حکومتی قرضوں میں دوبارہ اضافہ ہو گا۔

مشہور خبریں۔

مغربی ایشیا میں عدم استحکام کا اصلی ذمہ دار امریکہ:ایران

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:ایران نے مغربی ایشیا کے استحاکم سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن

غزہ کے خلاف نئی امریکی اور صیہونی سازش

?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں:امریکہ اور اسرائیل نے غزہ میں مسلح کارندوں کی تنظیم کو

امریکی F-22 لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات میں تعینات

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں: امریکی F-22 لڑاکا طیاروں کے اسکواڈرن ہفتے سے ابوظہبی کے

افغان فوج کی نابودی کی کہانی امریکیوں کی زبانی

?️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:افغانستان کی تعمیر نو کے لیے امریکی دفتر برائے معائنہ (SIGAR)

افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں

?️ 20 جولائی 2021کابل (سچ خبریں) افغان صدارتی محل کے قریب اس وقت 3 راکٹ

نگران وزیر اعلیٰ کا سندھ منچھر جھیل پر جاری بحالی کے کام کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے مقامی

وینزویلا کا بین الاقوامی فورمز میں غیر قانونی امریکی اقدامات کے خلاف احتجاج 

?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں: ونزوئلا کی نائب صدر دلسی روڈریگز نے امریکہ کی جانب

امریکی خوراک کا امدادی بجٹ ختم ہو گیا کیونکہ حکومتی شٹ ڈاؤن جاری ہے

?️ 25 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ زراعت نے اعلان کیا کہ وہ نومبر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے