?️
سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن کے خطہ کے دورے کا مقصد سعودی عرب سمیت مزید عرب ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے جال میں پھنسانا ہے تاکہ اس طرح نام نہاد گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے تحت پورے جزیرہ نما عرب پر اسرائیل کے کنٹرول کو یقینی بنا جا سکے۔
جو بائیڈن نے گزشتہ ہفتے کو واشنگٹن پوسٹ میں میرا سعودی عرب کا سفر کیوں کے عنوان سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا کہ سعودی عرب نے خلیج فارس تعاون کونسل کے چھ رکن ممالک کے درمیان اتحاد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا اور اب ہم اپنے ماہرین کی مدد سے تیل کی مارکیٹ کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکی قانونی ماہرین نے الزام لگایا ہے کہ بائیڈن نے تیل کی خاطر اپنے تمام انتخابی اصولوں اور وعدوں کو توڑا ہے اور درحقیقت امریکہ میں اسرائیلی لابی کے عارضی مقاصد کے لیے اپنے وقار کو قربان کر دیا ہے تاکہ سعودی عرب سمیت مزید عرب ممالک کو راغب کیا جا سکے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے جال میں پھنسیں اور اس طرح نام نہاد گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے تحت پورے جزیرہ نما عرب پر اسرائیل کے کنٹرول کو یقینی بنائیں۔
صیہونی حکومت کا خیالی منصوبہ، یعنی گریٹر اسرائیل وہی منصوبہ ہے جو اسرائیل کی نئی سرزمین کے طور پر حضرت ابراہیم کے ساتھ خدا کا عہد کہلانے والی جعلی تحریروں کی یہودی تشریح کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
صیہونی سربراہ کا اپنی ہی ریاست کے خلاف اہم اعتراف
?️ 15 مارچ 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سربراہ نے دو سال سے بھی کم عرصے
مارچ
نئے فیچرز کے ساتھ ونڈوز 11 متعارف
?️ 27 جون 2021کیلی فورنیا(سچ خبریں) مائیکروسافٹ کمپنی نے 6 سال کے طویل عرصے بعد
جون
نیتن یاہو پر 2 دسمبر کو مقدمہ چلایا جائے گا
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: مزاحمتی محاذ سے بھاری شکستوں کا سامنا کرنے والے صیہونی حکومت
جولائی
رفح شیطانی حملوں کی لپیٹ میں
?️ 1 جون 2024سچ خبریں: غزہ پر صیہونی حکومت کی غیرمعمولی جنگ اور وحشیانہ حملوں،
جون
عمران خان کا مقصد پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال اور سیاسی ماحول خراب کرنا ہے، اسحٰق ڈار
?️ 4 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے سابق وزیر اعظم
فروری
صیہونیوں کو درپیش اہم خطرات
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:ایک معروف اسرائیلی تجزیہ نگار کے مطابق اسرائیل کی بقا کو
مئی
شوٹنگ کے دوران خون نکوالنے کی اشنا شاہ کی ویڈیو وائرل
?️ 19 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے ڈرامے کی شوٹنگ
فروری
فلسطین کے بلدیاتی انتخابات میں حماس کا عوامی فرنٹ کے ساتھ اتحاد
?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فلسطین کے بلدیاتی انتخابات
مارچ