?️
سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے گذشتہ ماہ مقبوضہ علاقوں میں 450 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق حالیہ مہینوں کے دوران مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونی حکومت کی جابرانہ کارروائیوں میں شدت آئی ہے، تازہ ترین خبروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ صہیونیوں نے گذشتہ ماہ اپنی جابرانہ حرکتوں کو تیز کردیا ہے، رپورٹ کے مطابق فلسطینی جنگی قیدیوں کی تحقیقاتی کمیٹی (آئی سی آر سی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گذشتہ ماہ مقبوضہ علاقوں میں 456 فلسطینیوں کو حراست میں لیا تھا،کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ صہیونیوں نے گذشتہ ماہ فلسطینیوں کے خلاف 105 عارضی نظربندی کے احکامات جاری کیے تھے، ان کے مطابق صیہونی حکومت کی جیل میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد گذشتہ ماہ تک 5 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے نواز شریف کے پیچھے ہٹنے پر مسلم لیگ (ن) کے اراکین مایوس
?️ 15 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی
فروری
صیہونیوں نے غزہ پٹی کی کتنی فیصد فیصد عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے؟ امریکی اخبار کی زبانی
?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے اسرائیلی فوج کے غزہ پٹی پر
اکتوبر
عمران خان نے کابینہ میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلیاں کی
?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم نے عمران
اپریل
ہم امریکہ یا اسرائیل کے دباؤ میں نہیں آنے والے:حماس
?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں:حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اعلان کیا کہ اسرائیل
فروری
پاور سیکٹر کے قرضوں کو کم کرنے کیلئے 4.5 ارب ڈالر کے قرض معاہدے پر دستخط
?️ 21 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے اپنے توانائی کے شعبے میں بڑھتے
جون
پنجاب سے 1336 غیرملکی ڈی پورٹ، 2772 افغان باشندرے ہولڈنگ سینٹرز منتقل
?️ 6 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) غیرقانونی غیر ملکیوں کے خلاف مہم کے دوران پنجاب
اپریل
صدی کے سب سے بڑے جھوٹ کی برسی
?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:تاریخ کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا کہ 5 فروری 2023
فروری
ای ووٹنگ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا فیصلہ حتمی ہے
?️ 14 جولائی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فواد
جولائی