?️
سچ خبریں: صیہونی کان نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب دینے کی دھمکیوں کے پیش نظر صیہونی حکومت کے حکام نے دوحہ مذاکرات میں شرکت کرنے والے وفد کے لیے اپنے حفاظتی اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔
اس رپورٹ کی بنیاد پر باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی مذاکراتی ٹیم جس میں موساد کی جاسوسی سروس کے سربراہ، شباک کے سربراہ اور دیگر صہیونی حکام شامل ہیں، کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے انتہائی محتاط رہیں۔
ان ذرائع نے اعلان کیا کہ صیہونی وفد کو لے جانے والا طیارہ غیر معمولی طور پر متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں اترا
اور اس کے بعد اس وفد کے ارکان بحفاظت دوحہ پہنچ گئے جس کی تفصیلات شائع نہیں کی گئیں۔
چند روز قبل صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے اطلاع دی تھی کہ صہیونی حکام ایران کی دھمکیوں سے انتہائی خوفزدہ ہیں اور مقبوضہ علاقوں سے باہر نشانہ بنائے جانے سے پریشان ہیں۔
مشہور خبریں۔
خطے میں امریکہ کے مبینہ مقاصد کے بارے میں مسلم اقوام کے شکوک و شبہات
?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:گیلپ پول کے نتائج جو کہ عراق پر امریکی حملے کے
اپریل
عمران خان سے اپیل ہے ردعمل میں احتیاط کریں:فواد چوہدری
?️ 30 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری
اپریل
لندن کے ہزاروں شہری مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر
?️ 19 جون 2022سچ خبریں: ہزاروں برطانوی افراد نے ہفتے کے روز وسطی لندن میں
جون
BLUE & FEAR Re-Releasing Their Iconic Blue Denim Jacket
?️ 14 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego
روس کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:روس میں سائبر کرائمز کے قومی رابطہ مرکز کے نائب سربراہ
جولائی
کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری
?️ 25 مئی 2024اسلا م آباد: (سچ خبریں) حکومت نے کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس پر سبسڈی ختم
مئی
سعودی اتحاد نے مغربی یمن میں 214 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں: المسیرہ نیوز نیٹ ورک نے آفیسرز روم کے ایک ذرائع
ستمبر
رمشا خان کا احد رضا میر سے دوستی کا اعتراف
?️ 5 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ رمشا خان نے ساتھی اداکار احد رضا
اپریل