ایران کے جائز حقوق اور قومی استحکام کی حمایت جاری رکھیں گے:چین

ایران کے جائز حقوق اور قومی استحکام کی حمایت جاری رکھیں گے:چین

?️

ایران کے جائز حقوق اور قومی استحکام کی حمایت جاری رکھیں گے:چین
 چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے قومی استحکام اور اس کے جائز حقوق کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے اور خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
چینی نشریاتی ادارے سی‌جی‌تی‌ان نے رپورٹ کیا کہ وزارتِ خارجہ کی ترجمان مائو نینگ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران ایران کی موجودہ صورتحال پر اظہارِ خیال کیا۔
انہوں نے کہا کہ چین ایران میں پیش رفت کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے اور ہمیشہ مسائل کے حل کے لیے سیاسی و سفارتی ذرائع کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال یا اس کی دھمکی کی مخالفت کرتا ہے۔
مائو نینگ نے مزید کہا کہ چین اور ایران کے عوام کے درمیان دیرینہ دوستی موجود ہے۔ چین ایرانی حکومت اور عوام کی قومی استحکام، خودمختاری اور جائز مفادات کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام فریق امن کو ترجیح دیں گے، تحمل کا مظاہرہ کریں گے اور اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔چینی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ بیجنگ ایک ذمہ دار بڑی طاقت کے طور پر تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

مشہور خبریں۔

’سلیکٹرز آپکے ساتھ ہیں تو الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں‘؟ عمران خان کا مخالفین کو چیلنج

?️ 26 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سیاسی حریفوں کو انتخابات میں اپنا سامنا کرنے کا

غزہ اور لبنان کی جنگ میں فرانس کی دوغلی پالیسی

?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:غزہ کی جنگ میں فرانسیسی صدر امانوئل میکرون پر متضاد پالیسی

تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات وقت کا ضیاع ہے، خواجہ آصف

?️ 29 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر

طالبان امریکی گاڑیوں کے ذریعہ کابل کی طرف روانہ

?️ 14 اگست 2021سچ خبریں:ایک امریکی نیوز چینل کے مطابق طالبان امریکہ سے غنیمت میں

معلومات تک عالمی رسائی کی حفاظت کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

?️ 28 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ

کراچی: دینی مدارس میں آج سے کورونا ویکسینیشن کا باقاعدہ  آغاز

?️ 29 جون 2021کراچی(سچ خبریں) کراچی میں قائم جامعتہ الرشید احسن آباد میں ویکسینیشن مہم

فلسطین کے بارے میں یورپ کی منافقت

?️ 15 اکتوبر 2023سچ خبریں:مغرب کا دوہرا نقطہ نظر ہمیشہ سے ایک متنازعہ رجحان رہا

لبنان میں جنگ بندی کا کیا مطلب ہے؟ نیتن یاہو کے لیے کارنامہ یا مجبوری؟

?️ 27 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے