?️
سچ خبریں:کریملن نے بتایا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ کی دہشت گرد ریاست کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے کئی تجاویز پیش کیں۔
ماسکو کے مطابق، یہ گفتگو ڈیڑھ گھنٹے سے زائد جاری رہی اور اسے دوستانہ اور کھلے انداز میں ہونے والی گفتگو قرار دیا گیا ہے۔
پیوٹن نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے ٹرمپ کے فیصلے کی بھی حمایت کی ہے اور اسے صورتحال کے استحکام کی جانب ایک قدم قرار دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ اسرائیل اور سمجھوتہ کرنے والے عربوں کے درمیان ملاقات کا خواہاں
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:بعض امریکی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ واشنگٹن صیہونی حکومت
دسمبر
مقبوضہ فلسطین کی جانب 500 سے زائد راکٹ داغے گئے
?️ 7 اگست 2022سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ
اگست
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:گزشتہ رات 4 مارچ کو اسرائیلی مسلسل نویں ہفتے سڑکوں پر
مارچ
I Went to a Couples Resort With My Mom And It Was Actually Super Chill
?️ 3 ستمبر 2022 When we get out of the glass bottle of our ego
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق انٹراکورٹ اپیل پر سماعت
?️ 16 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ نےپی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ
جون
اسرائیل فوری طور پر غزہ کا محاصرہ ختم کرے: اقوام متحدہ
?️ 11 جولائی 2021جنیوا (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے سالہا سال
جولائی
معاشی استحکام حاصل کرلیا، ادارہ جاتی اصلاحات اور نظام کی درستی کا عمل جاری ہے، وزیراعظم
?️ 23 مارچ 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
مارچ
اسرائیل کی نجات پر مبنی امریکی قرارداد منظور
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے قیام
جون