ایران کی ناکہ بندی مرحلہ وار ختم کی جائیں گی : امریکی وزیر خزانہ 

ایران

?️

سچ خبریں:امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے چند لمحات قبل دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ناکہ بندی مرحلہ وار ختم کر دی جائے گی۔

انہوں نے اپنے دعوے میں مزید کہا کہ تقریباً ایک ارب ڈالر کے ایران کے اثاثے، جو کہ ڈیجیٹل کرنسی (کرپٹو کرنسی) کی شکل میں تھے، ضبط کر لیے گئے ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف جارحانہ پابندیوں اور دشمنانہ پالیسیوں کے تسلسل میں ان اقدامات کا اعلان کیا۔ محکمہ نے یہ بھی کہا کہ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تحت متعدد ایرانی شخصیات اور اداروں کے خلاف نئی پابائیاں عائد کی گئی ہیں۔

مشہور خبریں۔

سیلاب متاثرین کوامدادی سامان مہیا، ریسکیو آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں۔ این ڈی ایم اے

?️ 16 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق این ڈی ایم

پاکستان واحد ملک ہے جو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے بہترین اقدامات کر رہا ہے

?️ 26 اکتوبر 2021ریاض (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سربراہی اجلاس

فرخ حبیب کی بلاول بھٹو پر شدید تنقید

?️ 27 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے پیپلز

صیہونی فوجی افسروں میں ایک بار پھر استعفوں کی لہر

?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 1000 سے زیادہ فوجی

مشرق وسطی میں وحشت ایجاد کرنے کی امریکی کوشش

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ

پی ٹی آئی حکومت کیساتھ، 28 ویں ترمیم کیلئے 64 سے زیادہ اراکین ہونگے۔ فیصل واوڈا

?️ 10 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پوری تحریک

بغداد میں داعش کے خودکش بمبار کی کارروائی بے اثر

?️ 8 جنوری 2022سچ خبریں:  بغداد آپریشنز کمانڈ نے شہر کے شمال میں دہشت گردی

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مولانا فضل الرحمٰن کا بیان

?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے