ایران کی طاقتور مسلح افواج بدلہ لیں گیں:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ

?️

ایران کی طاقتور مسلح افواج بدلہ لیں گیں:ایرانی وزیر خارجہ
 ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے قومی انفراسٹرکچر پر کیے گئے حملے کا جواب دیا جائے گا اور ملک کی مسلح افواج اس کارروائی کا بدلہ لیں گی۔
بدھ کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے اہم قومی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں ملک کے قدیم ترین بینکوں میں سے ایک کی ایک شاخ کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا، جہاں اس وقت بڑی تعداد میں ملازمین موجود تھے۔
عراقچی کے مطابق بینک کے ملازمین نوروز سے قبل عوام کے مالی امور کو بہتر بنانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے تھے کہ لوگوں کی گھریلو ضروریات پوری ہو سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی طاقتور مسلح افواج اس حملے کو ایک سنگین جرم سمجھتی ہیں اور اس کا یقینی طور پر جواب دیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

روس کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

?️ 7 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف ایک وفد کے

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

?️ 22 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی نے ناراض رہنما سردار لطیف کھوسہ

عمان کا اسلامی اور عرب ممالک سےغزہ کے لیے فوری اقدام کا مطالبہ

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں:شیخ احمد الخلیلی، مفتی اعظم سلطنت عمان، نے اعلان کیا ہے

امریکہ کا لبنان میں حزب‌الله کے خلعِ اسلحہ ہونے پر زور

?️ 27 اگست 2025امریکہ کا لبنان میں حزب‌الله کے خلعِ اسلحہ ہونے پر زور  امریکی

کیا مسلم لیگ(ن) تنہا ہو چکی ہے؟

?️ 23 جون 2024سچ خبریں: حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی میں اپنے

کھیلوں میں صیہونی لابی کا فلسطین کی حمایت پر ملائیشیا کو سنگین انتباہ

?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونیوں نے کھیلوں میں لابنگ کی تاکہ ملائیشیا کو کھیلوں کے

غزہ کی پٹی میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد

?️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: سفارتی ذرائع نے اعلان کیا کہ امریکہ نے غزہ کی

یمن میں لاکھوں افراد اسرائیل مخالف مظاہرے میں شامل

?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر صوبوں میں آج لاکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے