?️
سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ امور کے سیاسی نائب وزیر علی باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ امور کے سیاسی نائب وزیر علی باقری نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستانی نائب وزیر خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کی،اس ملاقات میں دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے حکام بھی موجود تھے جن میں پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی بھی شامل تھے۔
واضح رہے کہ دونوں فریقوں نے ایران پاکستان باہمی تعلقات ، علاقائی مسائل ، خطے میں امن اور استحکام کے لیے مشترکہ تعاون بالخصوص افغانستان کی صورتحال سے متعلق تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،تاہم ایرانی نائب وزیر خارجہ کی آج پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات بھی ہونا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
رمضان المبارک کے دوران سعودی حکام کی جانب سے آزادی اظہار کے قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک
?️ 4 مئی 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے رمضان کے مقدس مہینے میں
مئی
فلسطینی مزاحمتی تحریک کی صیہونی جیلوں میں قید مجاہدین کے آزادی سے متعلق حکمت عملی
?️ 5 جولائی 2021فلسطین سے باہر حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ نے کہاکہ صیہونی
جولائی
سندھ میں گذشتہ ماہ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ
?️ 2 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) کورونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ
ستمبر
مزاحمتی میزائلوں کے خلاف صیہونیوں کے چیلنجز
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزاحمتی محور اور صیہونی حکومت
دسمبر
صہیونی فوج کی غیر معمولی جنگی مشقیں
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سے(Cariots of
مئی
اقوام متحدہ نے غزہ میں متعدی بیماریوں کے پھیلنے سے خبردار کیا
?️ 18 اگست 2025سچ خبریں: شدید گرمی کی لہر اور صہیونی ریاست کے جاری حملوں
اگست
دیرالزور میں امریکی جرم اور سخت ردعمل کی ضرورت
?️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:جمعہ کی صبح امریکی بمبار طیاروں نے دہشت گردانہ اور غیر
مارچ
یورپ میں کورونا کی نئی لہر
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:موسم گرما کے آغاز اور آنے والی تعطیلات کے ساتھ ہی
جون