?️
سچ خبریں:ایرانی جوہری سائنسداں شہید فخری زادہ کے قتل کیس میں 14 افراد کے خلاف فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
ایرانی عدلیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے اطلاع دی ہے کہ تہران کے پراسیکیوٹرعلی صالحی نے ایرانی جوہری سائنسدان شہید فخری زادہ کے قتل کیس کے معاملے میں میں 14 افراد کے خلاف فیصلہ سنائے جانے اور فرد جرم عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تہران کے پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں ان 14 افراد کے خلاف الزامات میں افساد فی الارض میں شرکت، صیہونی ریاست کے فائدے کے لیے انٹیلی جنس اور جاسوسی میں تعاون، ملک کی سلامتی کو درہم برہم کرنے کے مقصد سے ملی بھگت اور قومی سلامتی کے خلاف کارروائی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ایران کے ممتاز جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ شہید محسن فخری زادہ کو 7 دسمبر 2019 کو آبسرد شہر میں عالمی سامراجیت سے وابستہ مسلح دہشت گرد عناصر کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا جس کے بعد صیہونی وزیراعظم نے غیر واضح طور پر اس دہشتگردانہ کاروائی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو ابھی بہت کچھ دیکھنا ہے، تاہم صیہونیوں کو جلد ہی اس کا جواب مل گیا اور وہ ہمیشہ کی طرح ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں ناکام رہے۔


مشہور خبریں۔
امن کونسل ایک مضحکہ خیز ڈرامہ ہے جو اسرائیل کی نسل کشی کشی کو روکنے میں ناکام ہے: اسلامی جہاد
?️ 25 فروری 2026 سچ خبریں: تحریک اسلامی جہاد فلسطین کے نائب سیکرٹری جنرل محمد الہندی
فروری
صہیونیوں نے مقبوضہ فلسطین سے واپسی کا سفر کیوں سوچا؟
?️ 23 فروری 2022سچ خبریں: جب بھی مقبوضہ فلسطین سے یورپ کی طرف ریورس مائیگریشن
فروری
جنوبی لبنان پر صہیونی حکومت کے متعدد حملے، مختلف علاقوں میں دھماکے
?️ 10 اگست 2026سچ خبریں:صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی
اگست
سعودی عرب نے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام پر آمادگی ظاہر کی ہے، وزیراعظم
?️ 28 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی
اکتوبر
بجلی کے زائد بلوں سے متعلق عوامی شکایات کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
?️ 22 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے بلوں سے متعلق
اگست
این اے75 کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق آج ہوگا کوئی فیصلہ
?️ 23 فروری 2021اسلام آباد{سچ خبریں} الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )صوبہ
فروری
اسرائیلیوں کی تشویشناک پرواز
?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: جرمن اخبار مارکر کی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ دو سالوں
نومبر
اسرائیل کی نظر سومالی لینڈ کی اسٹریٹجک پوزیشنوں پر
?️ 29 دسمبر 2025سچ خبریں:اسرائیل نے سومالی لینڈ کی اسٹریٹجک پوزیشنوں پر نظریں گاڑ رکھی
دسمبر