ایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات،افغانستان کےمسئلہ پر تبادلۂ خیال

پاکستانی

?️

سچ خبریں:پاکستانی وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ٹویٹ کیا کہ دونوں فریقوں نے علاقائی سلامتی اور افغانستان کے لیے مربوط نقطہ نظر پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے جمعرات کی شام کو تہران میں ملاقات کی،پاکستانی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے ایک گھنٹے بعد ٹوئٹر پر لکھا کہ میں آج تہران میں ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے مل کر خوش ہوں اور انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے علاقائی سلامتی اور افغانستان کے لیے مربوط نقطہ نظر ، سلامتی ، استحکام اوراس ملک میں ایک جامع سیاسی حل کے حصول کے لیے تفصیلی گفتگو کی۔

 

مشہور خبریں۔

اقوام متحدہ نے غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کی تحقیقات کے لیئے اہم قدم اٹھا لیا

?️ 28 مئی 2021جنیوا (سچ خبریں) اقوام متحدہ نے غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کی تحقیقات

صیہونیوں کو گلے لگانے والوں کو ذلت کا سامنا

?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:جن عرب ممالک نے 2020 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات

امریکی کانگریس کی طرح صیہونیوں کو بھی حملے کا خطرہ

?️ 6 جون 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی داخلی سلامتی کی تنظیم نے متنبہ کیا ہے

سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین نہیں بلکہ امریکہ سے حفاظتی ضمانتیں لینا ہے:سابق امریکی عہدیدار

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:ایک سابق امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب

جیت یقینا ہماری ہی ہوگی:روس

?️ 2 جون 2023سچ خبریں:روس کے صدر نے ایک تقریب میں تاکید کی کہ اس

یمن جیل پر فضائی حملہ اورعالمی رہنماؤں کی خاموشی

?️ 24 جنوری 2022سچ خبریں:  یمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک

لابیوں کا بادشاہ؛ امریکی سیاسی نظام نے بن سلمان کو کیسے بری کر دیا؟

?️ 22 نومبر 2022سچ خبریں:امریکی حکومت کی جانب سے سعودی ولی عہد کو سرکاری طور

صیہونی حکومت اور غزہ میں جنگی جرائم

?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: تمام شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ صیہونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے