سڑکوں پر سونے والوں کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے: شہزاد رائے

سڑکوں پر سونے والوں کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے: شہزاد رائے

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے شہرِ قائد کی سڑکوں پر کچھ غریبوں  اور بے گھر افراد کو سوتے ہوئے نہایت افسردہ ہوگئے اور انہوں نے تصویر شیئر کر کے لکھا کہ اپنے شہر میں سڑکوں پر سوتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے اور مجھے بہت دکھ ہوتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے ایک تصویر شیئر کی ہے جو اُنہوں نے اپنی گاڑی کی کھڑکی سے بنائی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مرد اور عورت سمیت کئی افراد سڑک پر سورہے ہیں۔

شہزاد رائے  نے یہ دُکھ بھری تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں جب اپنے ہی شہر میں لوگوں کو سڑکوں پر سوتے ہوئے دیکھتا ہوں تو میرا دل ٹوٹ جاتا ہے۔‘گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں حکومتِ پاکستان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’دولت کی تقسیم کا تعین فطرت سے نہیں ہوتا، اس کا تعین پالیسی سے ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ غربت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جو ہر ملک کو درپیش ہے شہزاد رائے اکثر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر معاشرتی مسائل کو حل کرنے کے لیے حکمرانوں کی توجہ دلوانے کی کوشش کرتے نظر آتے رہتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسحاق ڈار کی سہ فریقی اجلاس میں شرکت، تینوں ممالک کا انسداد دہشتگردی پر اتفاق

?️ 20 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا سہ

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ماہی گیروں کی شہادت

?️ 7 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے بحیرہ خانیونس میں آج فلسطینی ماہی گیروں پر

جسٹن ٹروڈو جکی ایک نئی کہانی

?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں:جب کینیڈا کے وزیر اعظم کو منگل کی شام چائنا ٹاؤن

جرمنی کے انسدادِ امتیازی کمشنر نے مسلمانوں کے خلاف شدید دشمنی کی مذمت کی

?️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں:جرمنی کی وفاقی انسدادِ امتیازی کمشنر فریڈا اتمان نے مذہبی امتیاز

صوبوں کو ویکسین منگوانے کیلئے وفاق سے کوئی این او سی نہیں چاہئے: فیصل سلطان

?️ 23 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان

بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ رانا ثناءاللہ

?️ 17 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ

ایران کے معاہدے سے نیتن یاہو کسی بھی مقصد کو پورا کرنے میں ناکام 

?️ 14 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپید نے اعلان کیا

مغربی کنارے میں عام ہڑتال کی اپیل

?️ 27 فروری 2024سچ خبریں: مغربی کنارے کے شہر طوباس میں مقیم فلسطینیوں نے صہیونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے