?️
سچ خبریں: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر سفارتی کوششیں ناکام ہوتی ہیں تو وہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو جائے گا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان کے مشیر علی صفری نے المیادین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لبنان جنگ بندی معاہدے کا ایک لازم و ملزوم حصہ ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام محاذوں خاص طور پر لبنان میں جنگ کے خاتمے کی ضرورت ہے۔
صفری نے واضح کیا کہ ایران لبنان، اس کے عوام اور مزاحمت کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے تاکید کی کہ ایران صہیونی حکومت کے کسی بھی حملے کو مشترکہ امریکی-اسرائیلی حملے کے طور پر دیکھے گا اور اس کا جواب دیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی قومی سلامتی حکمتِ عملی 2025 اور بھارت کے ساتھ ٹرمپ کے اتار چڑھاؤ والے تعلقات
?️ 31 دسمبر 2025 امریکی قومی سلامتی حکمتِ عملی 2025 اور بھارت کے ساتھ ٹرمپ
دسمبر
Cafe in North Jakarta introduces an unique birthday cake
?️ 21 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
خیبرپختونخوا: حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی
?️ 25 مارچ 2021پشاور(سچ خبریں) سنہ 2020 کے آخر میں ٹک ٹاک سال کی سب
مارچ
تائیوان میں دو طیاروں کے مابین تصادم، دونوں طیارے تباہ جبکہ پائلٹس بھی ہلاک ہوگئے
?️ 22 مارچ 2021تائیوان (سچ خبریں) تائیوان میں دو طیاروں کے مابین تصادم ہوگیا جس
مارچ
میرے شوہر انتخاباتی دوڑ میں رہیں گے: جل بائیڈن
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی صدر کی اہلیہ نے اعلان کیا کہ جو بائیڈن
جولائی
آرمی چیف کے خلاف عمران خان کا بیان گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے، شہباز شریف
?️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک
مئی
عراق شام کا ہر طرح سے حامی
?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:عراقی حشد الشعبی تنظیم کے سربراہ فلاح الفیاد نے شام کے
فروری
بلوچستان ہائیکورٹ: سینیٹر اعظم سواتی کےخلاف تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم
?️ 19 دسمبر 2022بلوچستان:(سچ خبریں) بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)
دسمبر