سعودی عرب کے ساتھ ایسا ہوگا جیسا وہ سوچ بھی نہیں سکتے: انصاراللہ رہنما

انصاراللہ

?️

سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ کے رہنما نصرالدین عامر نے سعودی عرب اور اس سے وابستہ فورسز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لیے آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا۔

یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک رکن نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب اور اس سے وابستہ فورسز کے لیے آنے والا وقت ناقابل تصور ہوگا۔

یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینیئر رکن نصرالدین عامر نے کہا کہ سعودی عرب اور اس سے وابستہ فورسز اور عناصر کے لیے جو کچھ آنے والا ہے، وہ تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا۔

انہوں نے یمن کے مستقبل کو آزادی، خودمختاری، خوشحالی اور ترقی سے وابستہ قرار دیتے ہوئے مزاحمت اور جہاد کے راستے کو جاری رکھنے پر زور دیا۔

قابل ذکر ہے کہ یمنی فوج نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں اور ان کے اسلحہ مراکز کو بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

مشہور خبریں۔

الحیاہ: غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے

?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں حماس کے ایک عہدیدار نے ایک

پیوٹن کا حالیہ دورہ چین کیسا رہے گا؟

?️ 19 مئی 2024سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اس ملک کے صدر

صہیونی میڈیا کا شام میں اسٹریٹجک صلاحیتوں کی تعمیر میں ایران کی کامیابی کا اعتراف

?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:بعض صیہونی ذرائع ابلاغ نے اسٹریٹیجک صلاحیتوں کو بڑھانے اور شام

نواز شریف کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو این ایف سی سے فنڈز دینے کی تجویز

?️ 13 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز

امریکہ بہت بڑے سائبر حملے کا شکار

?️ 1 اگست 2021سچ خبریں:امریکہ نے اپنے کچھ عدالتی اداروں پر حالیہ دنوں میں بڑے

جولان کی پہاڑیوں سے چار F16 طیاروں سے دمشق پر اسرائیلی حملہ

?️ 20 فروری 2023سچ خبریں:لاذقیہ میں روس کے مصالحتی مرکز کے نائب اولیگ گورینوف نے

اسرائیل کا یورپی یونین پر فلسطینی اتھارٹی کی حمایت ختم کرنے کے لیے دباؤ

?️ 28 اکتوبر 2025اسرائیل کا یورپی یونین پر فلسطینی اتھارٹی کی حمایت ختم کرنے کے

بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرادی گئی۔ جیل ذرائع

?️ 21 مارچ 2026راولپنڈی (سچ خبریں) اڈیالہ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے