?️
سچ خبریں: اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے فلسطین اور ایران کی درخواست پر وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا یہ ہنگامی اجلاس 7 اگست کو جدہ میں منعقد ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں بے جا مداخلت، فلسطینی اتھارٹی نے او آئی سی سے اہم اپیل کردی
او آئی سی نے فلسطین اور ایران کی درخواست پر وزرائے خارجہ کا یہ ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
فلسطین اور ایران نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ صورتحال کے پیش نظر او آئی سی سے یہ اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیں: فلسطین کی تاریخ ہنیہ کے قتل سے ختم نہیں ہوگی؟
اس اجلاس میں غزہ کی پٹی کی تازہ ترین صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والے حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت
?️ 18 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں شہری
نومبر
امریکہ عراق سے کیسے نکلے گا؟
?️ 25 اگست 2023سچ خبریں: عراق کے النجباء مزاحمتی گروپ نے امریکہ کو ہتھیاروں کے
اگست
’نگران حکومت آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے سہ ماہی جائزے پر بات چیت کرے گی‘
?️ 29 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کے
ستمبر
غزہ پر قبضے کا وقت آگیا ہے: اسرائیل کے وزیر خزانہ
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ اور مذہبی صہیونی پارٹی کے
دسمبر
معروف بھارتی جوڑی کی 9 سال بعد طلاق
?️ 6 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عامر علی اور
جنوری
ترکی میں امیگریشن میں مخالف جذبات میں کمی کی وجوہات
?️ 21 جون 2025سچ خبریں: گزشتہ کچھ مہوں کے دوران ترکیہ میں شامی پناہ گزینوں
جون
عفت عمر کی وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید
?️ 5 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) معروف اداکارہ عفت عمر نے وزیر اعظم عمران خان
نومبر
طالبان اور داعش کے درمیان فرق
?️ 25 فروری 2022سچ خبریں:طالبان اور داعش کے درمیان بنیادی فرق نظریاتی ہے، طالبان نے
فروری