انڈیا نے بھی یوکرینی صدر سے منھ پھیر لیا

یوکرینی

?️

سچ خبریں:ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک یوکرینی صدر کو جی 20 کے ممبر ممالک کے سربراہی اجلاس میں مدعو نہیں کرے گا ، جو نئی ستمبر میں نئی دہلی میں ہونے والا ہے۔

المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ستمبر کے شروع میں نئی دہلی میں منعقدہ ہونے والی جی20 سمٹ میں یوکرینی صدر ولادمیر زیلنسکی کو نہ بلانے کے لیے کہا ہے۔

اسبرامنیم جیشنکارڈر نے گروپ جی20 کے اجلاس میں زلنسکی کی موجودگی کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے خیال میں ، گروپ جی20 سمٹ میں شرکت گروپ کے ممبروں کے ساتھ ساتھ کچھ دوسرے ممالک اور تنظیموں تک ہی محدود ہے جن کو ہم نے سمٹ میں مدعو کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ان ممالک کی فہرست کا اعلان کیا ہے جو مذکورہ سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔” یہ ایسی چیز نہیں ہے جس کا ہم مزید جائزہ لیں یا کسی سے اس سلسلہ میں بات کریں۔

گروپ جی20 کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ، نئی دہلی میں اس گروپ کے سربراہی اجلاس میں ، وزراء ، سینئر عہدیداروں اور سول سوسائٹیوں کے مابین سال کے دوران ہونے والے تمام اقدامات اور میٹنگز کا جائزہ لیا جئے گا اور نتیجہ اخذ کیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور

?️ 15 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیف جسٹس سمیت

جارجیا میں مغرب نواز مظاہرے جاری؛100 سیکیورٹی اہلکار زخمی

?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں:جارجیا کی وزارت داخلہ نے ملک کے دارالحکومت میں مغرب نواز

ٹرمپ کی کابینہ کے امیدوار؛ جی حضوری کرنے والے

?️ 19 نومبر 2024سچ خبریں: دو ہفتے قبل ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی تمام آٹھ سوئنگ

چین کے خلاف امریکا کی نئی جنگ، بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

?️ 17 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  امریکا نے چین کے خلاف نئی جنگ کا آغاز

سعودی آرامکو آئل کمپنی پر سائبر حملے کی تفصیلات

?️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی آرامکو آئل کمپنی سے وابستہ ایک سعودی عہدیدار نے کمپنی

شہباز شریف کے علاج کے متعلق شہباز گل کا بیان سامنے آگیا

?️ 23 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) شہباز گِل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران قائدِ

صیہونی وزیر جنگ غزہ میں کیا کر رہے ہیں؟

?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر جنگ یوو گیلنٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ

فردوس عاشق کا اشیاء کی قیمتوں میں ناجائز اضافے پر برہمی کا اظہار

?️ 28 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے