?️
سچ خبریں:ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کو امریکی لیبر مارکیٹ میں سیاہ فام خواتین بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔
ہیلتھ افئرز نشریہ کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف مینیسوٹا کی جانب سے کی گئی تحقیق میں امریکی رائے عامہ کا جائزہ لیاگیا ہے اور یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ میں سیاہ فام خواتین کسی بھی دوسرے نسلی گروہ کے مقابلے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں زیادہ شامل ہیں،۔ تاہم انہیں کم اجرت والی ملازمتوں میں بھی زیادہ خطرات کا سامنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سیاہ فام خواتین امریکی افرادی قوت کا تقریباً 7 فیصد ہیں، تاہم صحت کی دیکھ بھال کرنے والی افرادی قوت کا تقریباً 14 فیصد سیاہ فام خواتین پر مشتمل ہے، شائع شدہ اعدادوشمار کے مطابق، عام طور پر، تقریباً 23% سیاہ فام خواتین صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں جبکہ 65% لائسنس یافتہ نرسنگ یا معاون ملازمتوں میں کام کرتی ہیں۔ 40% طویل مدتی نگہداشت کے یونٹوں میں بھی کام کرتی ہیں۔
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکی لیبر مارکیٹ میں ساختی نسل پرستی جو غلامی اور گھریلو خدمات کی تاریخی میراث سے منسلک ہے، نے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے افرادی قوت کی تشکیل پر بڑا اثر ڈالا ہے۔


مشہور خبریں۔
آیت اللہ خامنہ ای کا عالمی امور پر گہرا اور وسیع مطالعہ ہے؛پاکستانی عہدیدار
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کمیٹی کے سربراہ کا کہنا
جون
ریاست کسانوں کے لیے سوتیلی ماں بن چکی ہے، صدر کسان اتحاد
?️ 18 جون 2025لاہور: (سچ خبریں) صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ
جون
چیئرمین سینیٹ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے برطانوی ہائی
جون
میانمار کی فوج کی اسکول پر بمباری؛11 بچے ہلاک
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ
ستمبر
ن لیگ ہمیشہ دھونس و دھاندلی کی سیاست کرتی آئی ہے، شبلی نواز
?️ 21 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نواز
فروری
یمنی اماراتی کارندے کون سا ڈھول پیٹ رہے ہیں؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:یمن کی جنوبی عبوری کونسل کے عسکریت پسندوں نے ایک بار
جون
عالمی بینک کو اشیا کی قیمتوں میں بڑی کمی کی توقع
?️ 28 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) عالمی بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ عالمی
اپریل
امریکہ افغانستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرے: روس
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں: افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا
اگست