?️
سچ خبریں:نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے چھ مہینوں میں تقریباً ایک تہائی امریکی طلباء نے تعلیم چھوڑ دی ہے۔
نئے گیلپ پولز سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً ایک تہائی امریکی طلباء مختلف وجوہات کی بنا پر گزشتہ چھ ماہ میں اسکول چھوڑ چکے ہیں، یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے سروے کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کووِیڈ 19 کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والا نفسیاتی دباؤ، ٹیوشن کے زیادہ اخراجات اور مشکل کورسز طلباء کی تعلیم چھوڑنے کی اہم وجوہات ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بیچلر کی ڈگری کے ساتھ تقریباً 32% طلباء نے کم از کم ایک سمسٹر کے لیے اسکول چھوڑ دیا ہے اور پچھلے 6 ماہ میں کم سے کم 41% طلباء نے انٹر میڈیٹ کے بعد تعلیم ترک کر دی ،رپورٹ کے مطابق، یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ طلباء کو نفسیاتی مشاورت فراہم کرنا بہت مددگار ثابت ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ورچوئل کلاسز، جو کورونا وبا کے دوران ایک فوری ضرورت بن گئی تھیں، نے طلباء کو عارضی طور پر اسکول چھوڑنے کے حالات فراہم کیے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ بہت سی یونیورسٹیوں نے مڈٹرم اور فائنل امتحانات سے قبل تناؤ کو کم کرنے اور اس سے نجات دلانے والے متعدد کورسز اور سرگرمیاں شروع کی ہیں۔
مشہور خبریں۔
مظاہرے کرنے والے سب طلبا دہشت گرد ہیں:ترکی کے صدر
?️ 4 فروری 2021سچ خبریں:ترک صدر نے اپنے ملک میں احتجاج کرنے والے طلبا کو
فروری
انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق قانون اگلے ہفتے منظور کرالیا جائے گا
?️ 14 نومبر 2021پشاور(سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے
نومبر
عراق میں7 ترک فوجی ہلاک
?️ 4 مئی 2022سچ خبریں:عراقی کردستان کی پی کے کے پارٹی کا کہنا ہے کہ
مئی
وزیر اعظم کا بیگم نسیم ولی کو خراج تحسین
?️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عوامی نیشنل پارٹی
مئی
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
?️ 11 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف
ستمبر
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز، جسٹس امین کا ازخود نوٹس سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا
?️ 31 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور
مارچ
نیب ترامیم کیس: آمدن سے زائد اثاثے بنانا جرم ہے، یہ قانون ختم نہیں ہوا، حکومتی وکیل
?️ 15 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے
مارچ
مغربی کابل میں دھماکہ
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:خبری ذرائع نے آج کابل کے مغرب میں کوٹ سانگی کے
نومبر