امریکہ کے اتحادی بھی اس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں

امریکی

?️

سچ خبریں: جرمن میڈیا نے بتایا کہ متعدد امریکی فوجیوں نے ایک جرمن شہری کو چاقو سے ہلاک کیا لیکن قاتلوں کو امریکی عدلیہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

اسپوٹک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ اس نے دو امریکی فوجیوں کو ایک جرمن شہری کو چاقو سے ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا

جرمن پولیس کے مطابق دونوں فوجیوں کے ساتھ دو دیگر امریکی ففوج بھی تھے جو فرار ہوگئے ، انہوں نے نائٹ کلب میں ایک جرمن شہری کے ساتھ جھڑپوں میں اسے ہلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صیہونی حکومت کے ساتھ 4.3 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کا سودا

پولیس نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک 28 سالہ جرمن نوجوان کو چاقو سے ہلاک کرنے کے بعد دو مرد اور دو خواتین فرار ہو گئے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ دو مشتبہ افراد ، دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا، جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملک کے عہدیداروں نے شمالی اینٹیلانٹک معاہدہ تنظیم (نیٹو) کے قواعد کے مطابق ملزمین کو امریکہ کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: جرمنی کو 8.5 بلین ڈالر کے امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں کی فروخت

یاد رہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکی فوجی جرمنی میں ہیں، تاہم سرد جنگ کے خاتمے کے بعد 1990میں اس ملک میں امریکی فوجیوں کی تعداد کو تقریبا200000 سے کم کم کر کے 24500 کر دیا۔

مشہور خبریں۔

ہمیں اسرائیل پر کوئی اعتماد نہیں:لبنانی نائب وزیر اعظم

?️ 10 اگست 2025ہمیں اسرائیل پر کوئی اعتماد نہیں:لبنانی نائب وزیر اعظم لبنان کے نائب

OPEC+ کے فیصلے کے بعد سعودی امریکی تعلقات کا مستقبل

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے

امریکہ کی 93 فیصد تاریخ جنگوں میں کیوں گزری؟

?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ نے اپنی 248 سالہ تاریخ میں سے 232 سال جنگوں

غزہ میں آٹھ میں سے صرف ایک امدادی کارروائی آسان ہوئی ہے

?️ 27 نومبر 2025 غزہ میں آٹھ میں سے صرف ایک امدادی کارروائی آسان ہوئی

وزیراعظم نے ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا

?️ 5 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ہکلہ ڈی آئی خان

فلسطینیوں کو جیل کے بجائے قبرستان بھیجا جائے:انتہاپسند صیہونی رکن کنسٹ

?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:ایک صیہونی انتہاپسند رکن کنسیٹ فلسطینیوں کے خلاف زہریلا موقف اختیار

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

?️ 7 اکتوبر 2022کراچی:(سچ خبریں) انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 94 پیسے سستا ہونے کے بعد 220

اسرائیل کے خلاف ایران کے انتقامی حملے کے بارے میں بائیڈن کا بیان

?️ 26 مئی 2024سچ خبریں: امریکی صدر نے اپنی تقریر میں اسرائیل کے خلاف ایران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے