?️
سچ خبریں: معلوماتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ شورائے امنیت کی جانب سے سوریہ پر حکمرانی کرنے والے دہشت گرد گروپ کے سربراہ جولانی اور اس کے زیرِ کنٹرول عناصر پر عائد کردہ پابندیاں ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
سائٹ المانیتور کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کو ایک مسودہ قرارداد پیش کیا ہے جس میں جولانی اور اس کے وزیرِ داخلہ انس خطاب کے ناموں کو اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کی فہرست سے خارج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ پابندیاں القاعدہ اور داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیوں کے تناظر میں عائد کی گئی تھیں۔
امریکی صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی جولانی کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر چکے ہیں، جس کا مقصد اس کے دہشت گرد ریژیم کی حمایت کرنا بتایا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی مسودے میں امریکہ نے دہشت گرد گروپ تحریر الشام کا نام شامل کیا تھا، لیکن بعد ازاں جب یہ پیشگوئی کی گئی کہ چین جیسے ممالک اس پر اعتراض کریں گے، تو امریکہ نے اس معاملے کو اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کی کمیٹی کے ذریعے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا، جو خفیہ طور پر کام کرتی ہے۔


مشہور خبریں۔
کیا مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے اقتصادی رنگ اختیار کریں گے ؟
?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں کشیدگی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ
مارچ
صیہونی فوج کی حمایت سے یہودی آبادکاروں کی ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی
?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آباکاروں کے غاصب فوج
دسمبر
بھارتی پولیس کے ہاتھوں متعدد حریت رہنما گرفتار
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں: بھارتی پولیس نے سرینگر میں مسرور عباس انصاری سمیت چار
جولائی
ایشیا میں نیٹو کا پہلا دفتر کھولنے پر عالمی مخالفت
?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:جاپان کے وزیر اعظم کے گزشتہ ہفتے یہ کہنے کے بعد
مئی
پاکستان میں 10 ماہ میں خوردنی اشیاء کی درآمد 7 ارب ڈالر تک جا پہنچی
?️ 18 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا خوراک کا درآمدی بل رواں مالی
مئی
47 فیصد ٹیکس عوامی مفاد پر خرچ ہوتے نظر نہیں آتے، سروے
?️ 21 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایک عالمی سروے سے پتا چلتا ہے
دسمبر
سری لنکا میں خوراک کی شدید قلت
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:سری لنکا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مالی بحران
مئی
غزہ کی سرنگوں کی لمبائی 700 کلومیٹر سے زیادہ
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار Ha’aretz کے مطابق غزہ جنگ کے 102 دنوں کے
جنوری