?️
سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی حکام نے اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مخصوص وقت مقرر کریں۔
عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے امریکی دباؤ میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی حکام نے صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز سے جو واشنگٹن کے دورے ہر ہیں ،وضاحت طلب کی اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کا وقت معین کرنے کا مطالبہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: 2 صہیونی وزراء کی نیتن یاہو کو جنگی کابینہ تحلیل کرنے کی دھمکی
یاد رہے کہ گینٹز نے کل کئی امریکی عہدیداروں سے ملاقات کی اور بات کی،ان کا واشنگٹن کا دورہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے بغیر کیا گیا اور اس معاملے نے نیتن یاہو اور ان کی اتحادی کابینہ کو ناراض کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ کے نام پر آنے والی ہوائی امداد کہاں جا رہی ہے؟
یہاں تک کہا جاتا ہے کہ نیتن یاہو نے انگلینڈ میں صہیونی سفارت خانے کو حکم دیا ہے کہ وہ بینی گینٹز کے ساتھ انگلینڈ کے دورے پر تعاون نہ کرے۔
مشہور خبریں۔
سائفر کیس میں فرد جرم کیخلاف کیس پی ٹی آئی وکلا کی درخواست پر ملتوی
?️ 22 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق
دسمبر
جنگلات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب
?️ 3 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) محکمہ جنگلات پنجاب نے خانپور میں با اثر ٹمبر
جولائی
مغربی ممالک کی نظر میں انسان کی قدر
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے ساتھ مغربی ممالک کے تعلقات نے ثابت کر
مارچ
اسرائیلی فوج میں ریزرو افسروں کی سمت اور بحران
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر جنرل ٹومر بار
اپریل
3 ماہ میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، مریم اورنگزیب
?️ 7 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے 3 ماہ میں عام انتخابات کے
اگست
پائلٹوں اور افسروں کے بعد صیہونی ڈاکٹر بھی اسرائیلی ہڑتالوں میں شامل
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں:ایک متعلقہ رپورٹ میں، عبرانی اخبار Haaretz نے لکھا کہ ڈاکٹروں
اگست
صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کا گیس تنازعہ؛ امریکی ثالث بیروت پہنچے
?️ 7 جون 2022سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے آج منگل کو
جون
صیہونی جاسوس کمپنیوں میں سعودی عرب کی بھاری سرمایہ کاری
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:سعودی باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی حکام نےصیہونیوں
اگست