🗓️
سچ خبریں:انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(IAEA) نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران IAEA کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے اپنے خلاف پاس کی جانے والی قرارداد کا بدلہ لے رہا ہے۔
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسیIAEA)) نے ایک بار پھر اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنے خلاف پاس کی جانے والی حالیہ قرارداد کے جواب میں کارروائی کی ہے، بین الاقوامی ادارے کے مطابق معائنہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران نے تہران کے ریسرچ سینٹر اور اصفہان میں سینٹری فیوج کے پرزوں کی دو ورکشاپوں سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے کیمرے ہٹا دیے ہیں جس کے نقصان دہ نتائج ہو سکتے ہیں نیز اس طرح ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ہمارے مبصرین کی صلاحیت ہو سکتی ہے یا اس میں خلل واقع ہو سکتا ہے۔
یاد رہے کہ الجزیرہ چینل نے بھی سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے اعلان کیا تھا کہ ایران نے IAEA کے 20 کیمرے اور کچھ نگرانی کے آلات کو بند کر دیا ہے،دوسری جانب ایران کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کیا ہے تاہم یہ اب یہ ایجنسی امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر چل رہی ہے جس کی وجہ سے اسے یہ اقدام کرنا پڑا ہے۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی کریڈٹ کارڈ نیٹ ورک پر سائبر حملہ
🗓️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیل میں
نومبر
اگر دشمن جنگ کو طول دے گا تو فلسطینی کیا کریں گے؟
🗓️ 17 نومبر 2023سچ خبریں: حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر
نومبر
شہید نصراللہ؛ اسلام کا مساوی کردار
🗓️ 20 فروری 2025سچ خبریں: شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی
فروری
سی ڈی اے کی طرف سے ہمارے اوپر یلغار کی گئی، بیرسٹر گوہر خان
🗓️ 24 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے
مئی
عمران خان کا ڈالر کی اونچی اڑان پر سخت رد عمل
🗓️ 19 جولائی 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ایک دن میں ملکی تاریخ کی سب سے
جولائی
غیرملکی پروازوں کی تعداد میں مزید کمی کردی گئی
🗓️ 2 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث
مئی
نوازشریف نے اپنے خلاف سازش کرنے والوں کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، اسحٰق ڈار
🗓️ 1 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی
اکتوبر
افغانستان کے بارے میں روس نے اقوام متحدہ سے کیا مطالبہ کیا
🗓️ 20 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں
جون