?️
سچ خبریں: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے شدید مذاکرات کے بعد ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دونوں فریقوں نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اس تنازعے کے لیے سفارتی حل تلاش کرنے کے عزم پر ان کے شکرگزار ہیں۔ ہم اپنے ان برادران کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ثالثی کی کوششوں میں کردار ادا کیا، خاص طور پر ریاست قطر کی عظیم قیادت کا جن کی حمایت سے یہ معاہدہ ممکن ہوا۔ نیز میں خاص طور پر مملکت سعودی عرب اور جمہوریہ ترکی کی دور اندیش قیادت کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس سلسلے میں بے مثال کردار ادا کیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ اس معاہدے کے نفاذ کے ساتھ، ثالث اس ہفتے اجلاسوں کا ایک سلسلہ شروع کریں گے۔ یہ قبل از عمل درآمد مباحثے تکنیکی گفتگو اور رسمی دستخطی تقریب کی بنیاد فراہم کریں گے۔
چند لمحے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان قریب الوقوع معاہدے کی اطلاع دی تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
خواجہ آصف کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاری
?️ 4 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کی
جنوری
پاکستان کا اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی مساوی توسیع کا مطالبہ
?️ 2 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے
جولائی
مقبوضہ فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے بڑھتے آثار
?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت طلبانہ کاروائیوں میں
نومبر
امریکا نے فلسطینیوں کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی پالیسیوں پر شدید تنقید کردی
?️ 2 اگست 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے فلسطینیوں کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی پالیسیوں
اگست
ملک میں معیشت کی تباہی کی ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے
?️ 20 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر
دسمبر
آزادی یا ظلم؟ انگلینڈ کے بارے میں مسک کا متنازعہ سروے!
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت اور سوشل نیٹ ورک ایکس
جنوری
ٹویٹر سے دستبرداری پر جرمن چراغپا
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:یورپی یونین کمیشن نے کل اعلان کیا کہ ٹویٹر انٹرنیٹ پر
مئی
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد سیل، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ بند، رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ جاری
?️ 24 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر
نومبر