?️
سچ خبریں: ایرانی فوج کی بڑی ڈرون مشقوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف آیت اللہ خامنہ ای کے الفاظ عرب دنیا کے ممتاز اخبارات کی توجہ کا مرکز ہیں۔
نبی مکرمؐ اور امام جعفر صادق کے یوم ولادت کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں کے ایک گروپ اور اتحاد کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی،اس ملاقات کے دوران اسلامی ممالک کے اتحاد کی ضرورت کے ساتھ ساتھ صیہونی حکومت کی نابودی پر آیت اللہ خامنہ ای تاکید عرب اخبارات کی توجہ کا مرکز بنی
یہ بھی پڑھیں: سینئر امریکی محقق: آیت اللہ خامنہ ای مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑی طاقت ہیں
المراقب : المراقب العراقی اخبار نے آیت اللہ خامنہ کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے جبکہ اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی طرف بڑھنے والے دھارے ایک ہارے ہوئے گھوڑے پر سوار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلام کے ساتھ دشمنی آج پہلے سے زیادہ واضح ہو چکی ہے اور مجرمانہ اقدامات اور توہین قرآن کریم کو کمزور نہیں کرتے بلکہ ان اعمال کے مرتکب اپنے آپ کو تباہ کر رہے ہیں۔
الوطن : شام کے اخبار الوطن نے آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ شام کا تیل چوری کرتا ہے اور داعش کے دہشت گرد عناصر کو اپنے فوجی اڈوں میں جگہ دیتا ہے تاکہ انہیں ضرورت کے وقت دوبارہ استعمال کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں: کیا بائیڈن آیت اللہ خامنہ ای کے سامنے جھک گئے ہیں؟امریکی میڈیا کیا کہتا ہے؟
البنا : لبنان کے اخبار البنا نے ایرانی فوج کی ایک بڑی ڈرون مشق کے انعقاد کے علاوہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیان کی طرف اشارہ کیا اور لکھا کہ ایران کی فوج نے منتخب یونٹوں کے 200 ڈرونز کی شرکت کے ساتھ مشترکہ ڈرون مشق کا انعقاد کیا۔


مشہور خبریں۔
نیپرا کا کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیس میں اضافے کا منصوبہ
?️ 5 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور
مارچ
قاہرہ: امریکا نے غزہ جنگ کی حمایت کردی، جنگ بندی نہیں ہوگی
?️ 24 ستمبر 2025سچ خبریں: مصری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر کی
ستمبر
ہیگسیٹ: اڈاہو میں قطر کے لیے فوجی سہولت تعمیر کی جائے گی
?️ 11 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹ نے قطر کے ساتھ ایک
اکتوبر
فلسطینی سرزمین کے ایک نئے حصے پر خاموش قبضہ ناکام
?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بیت لحم صوبے کوضروری
مئی
الحشد الشعبی امریکہ کی مشکوک نقل و حرکت پر کڑی نظر
?️ 20 اگست 2023سچ خبریں:عراق میں امریکی فوجی دستوں کی نقل و حرکت بالخصوص شام
اگست
انتظامیہ کو نظر بندیوں ، پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، میر واعظ
?️ 25 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جولائی
یوکرین اب روس سے اپنا علاقہ واپس نہیں لے سکتا: وائٹ ہاؤس
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:بائیڈن کا ماننا ہے کہ یوکرین اب روس سے اپنا علاقہ
جون
جنرل سلیمانی کو روسی افسر کا حیرت انگیز تحفہ
?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:جنرل قاسم سلیمانی کو شام میں سازوسامان کی کمی کا سامنا
جنوری