امریکن یونیورسٹی Yale کے طلباء کا غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

یونیورسٹی

?️

سچ خبریں: امریکن ییل یونیورسٹی کے طلباء غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صہیونی فوج کی نسل کشی کی مذمت کے لیے مختلف سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

قدس الاخباریہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکن یونیورسٹی ییل کے طلباء نے اس یونیورسٹی کی صیہونی غاصب حکومت کی حمایت پر اعتراض کرنے کے لیے اپنی گریجویشن کی تقریب میں جو ٹوپیاں پہنیں جن کے ساتھ کاغذ کا راکٹ بنا ہوا تھا جس پر لکھا ہوا تھا کہ ییل یونیورسٹی نسل کشی کی حمایت کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلباء کا دھرنا

ییل یونیورسٹی کے طلباء جنہوں نے حالیہ دنوں میں غزہ کی حمایت میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھی ہیں، صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی یونیورسٹیاں صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ کے عوام کی نسل کشی میں واشنگٹن کی جانب سے تل ابیب کی کھلی حمایت کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا میدان بنی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں: امریکی یونیورسٹیوں کے قلب میں فلسطینی خیمے؛ طلباء کیا چاہتے ہیں؟

واضح رہے کہ فلسطین کی حمایت کرنے والوں کو پولیس کی طرف سے تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے تحت متعدد پروفیسر اور طلبا کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

مشہور خبریں۔

ریاض تہران کے ساتھ مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے: سعودی عرب

?️ 15 اکتوبر 2021سچ خبریں:فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ

President Joko "Jokowi” Widodo Refuses to Sign MD3 Law

?️ 20 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little

بائیڈن کا ایک سالہ جائزہ، سب سے کنارہ کشی اختیار کرکے کورونا پر حملہ کریں

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:  امریکی صدر جو بائیڈن ایک ایسے وقت میں وائٹ ہاؤس

سولر پر ٹیکس لگانے کا نہ کوئی ارادہ تھا نہ ہی مستقبل میں ایسا کوئی منصوبہ ہے، وزیر توانائی

?️ 24 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے واضح کیا

فتاح سپرسونک میزائل ایران کا جیت کا تمغہ تھا : الجزیرہ

?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ نیوز ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں الفتاح نامی

ایران، روس اور چین کا امریکہ مخالف اتحاد:امریکی اخبار

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی اخبار بلومبرگ کا کہنا ہے کہ ایران، روس اور چین

بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان سکیورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط

?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:اسرائیلی وزارت جنگ نے بحرین کے ساتھ سکیورٹی تعاون کے معاہدے

ترکی اور مصر کے صدور کا صیہونی جرائم کے خلاف مشترکہ بیان

?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، جو ایک تاریخی دورے پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے