?️
سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے امریکی انخلا کا ایک سال پورا ہونے پر امریکی حکام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو افغانستان میں اپنی شکست سے سبق حاصل کرنا چاہیے تھا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ امریکہ افغانستان میں بری طرح ناکام ہوا لیکن اس نے اس شکست سے سبق نہیں سیکھا، چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے امریکی انخلاء کی پہلی سالگرہ اور سابق کابل حکومت کے خاتمے کے بارے میں کہا کہ ایک سال قبل امریکی افواج نے اپنے 20 سالہ دور کا خاتمہ کیا جہاں کابل سے عجلت میں انخلاء اسے ایک بار پھر ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا
وانگ وینبن نے مزید کہا کہ سابق کابل حکومت کا زوال امریکہ کی طرف سے مسلط کردہ جمہوری تبدیلی کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، صرف اس ملک کے عوام ہی اپنے قومی حالات کی بنیاد پر آزادانہ طور پر جمہوریت کی طرف کسی ملک کے راستے کو جانچ سکتے ہیں، جمہوریت کا راستہ ہر ملک میں مختلف ہوتا ہے اور یہ باہر سے مسلط ہونے سے کام نہیں آئے گی،انہوں نے کہا کہ امریکی طرز کی جمہوریت کو کسی ملک پر مسلط کرنا ہمیشہ اس کے عمل میں ناکامی باعث بنا ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی ہونے والی ہے؟
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں:لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے لبنان اور اسرائیل کے
اکتوبر
امریکہ کا فلسطین حامی طلبہ کو ملک بدر کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
?️ 8 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی حکومت نے فلسطین کے حامی غیرملکی طلبہ کے خلاف
مارچ
فلسطین کو تسلیم کیے جانے کے بارے میں ترکی کا بیان
?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے کمبوڈیا کے اپنے ہم منصب
مئی
جنگی جنون نے نیتن یاہو کو ذلت آمیز شکست کے بعد شدید رسوا کردیا
?️ 13 مئی 2021غزہ (سچ خبریں) ایسے میزائل جنہوں نے تل ابیب کو ہلا کر
مئی
کیلا 250 روپے درجن، سیب 350 روپے کلو، پہلے روزے سے قبل ہی قیمتوں کو پر لگ گئے
?️ 1 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ پھلوں اور
مارچ
امریکی انتخابات کی تازہ ترین صورتحال
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کا باضابطہ آغاز ڈکس وِل
نومبر
صیہونیوں کے لیے مصر زیادہ خطرناک ہے یا غزہ اور لبنان
?️ 17 مارچ 2021سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے لکھا ہے کہ عام طور پر جو
مارچ
برطانیہ کو غیر یقینی مستقبل کا سامنا
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:ایک سابق برطانوی سفارت کار نے کہا کہ اس ملک کو
ستمبر