?️
سچ خبریں:امریکی یہودیوں اور صیہونی حکومت کے بارے میں ٹرمپ کے نئے بیانات کو بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
سی این این کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنی پالیسیوں کی ناقدری کرنے پر امریکی یہودیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبردار کیا کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے کچھ کرؤ!
یاد رہے کہ ٹرمپ کا یہ بیان ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم، Truth Social پر نشر کیا گیا جس کے بعد اسے یہود مخالف بیان قرار دیا گیا جبکہ امریکہ کے یہودی امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ دوہری وفاداری رکھتے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کے لیے مجھ سے زیادہ کسی صدر نے نہیں کیا، انہوں نے ایک بار پھر یاد دلایا کہ یہ قدرے حیرت کی بات ہے کہ ہمارے حیرت انگیز عیسائی اسرائیل کے حق میں میرے اقدامات کی یہودیوں سے زیادہ قدر کرتے ہیں، خاص طور پر وہ جو امریکہ میں رہتے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکن اینٹی ڈیفیمیشن لیگ کے صدر جوناتھن گرین بیلٹ نے ٹرمپ پر یہودیوں کی توہین کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے کہ سابق امریکی صدر جو انتہا پسندوں اور یہود مخالفوں کی حمایت کرتا ہو ہمیں امریکہ اسرائیل تعلقات کے بارے میں لیکچر دے، یہ یہودیوں کی توہین ہے۔


مشہور خبریں۔
پنجاب حکومت سے انارکلی دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی ہے
?️ 20 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
جنوری
فلسطینی بچوں کے ساتھ صیہونیوں کا سلوک
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:غزہ کی پٹی پر ہونے والے ہر حملے میں صیہونی حکومت
اگست
نائجر میں فرانس کو ذلت کا سامنا
?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں: افریقی براعظم کے سیاسی تجزیہ کار فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون
ستمبر
بھارتی حکومت کا یوٹیوب کے متعدد چینل بند کرنے کا اعلان
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:بھارتی حکومت نے ملک کی سکیورٹی کے خلاف سرگرم ہونے اور
اپریل
کیا پی ٹی آئی کا احتجاج ہمیشہ پرامن ہوتا ہے؟
?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ
جولائی
خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں بارش کے باعث حادثات، بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق
?️ 2 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں برسات نے تباہی مچادی، بارشوں کے سبب
مارچ
غزہ کی جنگ ناقابلِ برداشت ہے،اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ نہیں: گوترش
?️ 17 ستمبر 2025غزہ کی جنگ ناقابلِ برداشت ہے، اسرائیل جنگ بندی پر آمادہ نہیں:
ستمبر
امریکا میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ، درجنوں افراد زخمی ہوگئے
?️ 13 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا میں اسلحہ کی روک تھام کے قوانین میں
جون