اسیر فلسطینی خاتون کی شہادت

فلسطینی

?️

سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کی جیل میں قید فلسطینی اسیر سعدیہ فرج اللہ کی شہادت ایک جامع اور واضح جرم ہے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ صہیونی جیل میں فلسطینی اسیر سعدیہ فرج اللہ کو ہفتے کی صبح شہید کر دیا گیا جس کے بعد الخیل میں فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ڈائریکٹر امجد النجار نے العربی الجدید اخبار کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ یہ 68 سالہ فلسطینی خاتون ڈیمون جیل میں قید تھی، وہ شوگر سمیت کئی موذی امراض میں مبتلا تھیں اور خطرناک حالت میں تھیں اور آخر کار صہیونی جیل عملے کی غفلت اور طبی غفلت کی پالیسی کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئیں۔

واضح رہے کہ اس فلسطینی شہید خاتون کو چند ماہ قبل صہیونی فوجیوں پر سرد ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں الخلیل کی مسجد ابراہیمی کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا اور اب تک ان کے خلاف کوئی سزا سنائی نہیں گئی۔

اس فلسطینی خاتون کی شہادت کے ساتھ ہی فلسطینی قیدی شہداء کی تعداد 230 ہو گئی، یاد رہے کہ صیہونی حکومت کی جیل میں اس فلسطینی خاتون کی شہادت پر ردعمل میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا کہ صیہونی حکومت کی جیل میں فلسطینی خاتون سعدیہ فرج اللہ کی شہادت ایک جامع اور واضح جرم ہے۔

 

مشہور خبریں۔

تائیوان کا واشنگٹن کو صاف جواب، چِپ پروڈکشن کی ۵۰-۵۰ تقسیم پر کوئی معاہدہ نہیں

?️ 2 اکتوبر 2025تائیوان کا واشنگٹن کو صاف جواب، چِپ پروڈکشن کی ۵۰-۵۰ تقسیم پر

میڈیا دشمن کا مقابلہ کرنے کا اہم ترین ہتھیار:حسن نصراللہ

?️ 5 جولائی 2021سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہاکہ دشمن

داعش افغانستان میں امریکہ کا نمائندہ ہے: افغان میڈیا

?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:افغان میڈیا ننٹیکی ایشیا نے ایک مضمون میں لکھا کہ امریکہ

پاکستان نے کیا بلیسٹیک میزائل کا کامیاب تجربہ

?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان فوج نے ذرائع ابلاغ کے ذریعے بتایا کہ

راولپنڈی عدالت کے جج کسی کو سن نہیں رہے، سب پر مشترکہ فرد جرم عائد کی گئی، فواد چوہدری

?️ 15 جنوری 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے 27 ویں ترمیم سے متعلق بے بنیاد بیان کو مسترد کردیا

?️ 30 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفترِ خارجہ نے اتوار کو اقوامِ متحدہ کے

نواز شریف کو باہر جانے دینا ہماری غلطی تھی: وزیر اعظم

?️ 18 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم کے

ایران پاکستان سرحدی تنازعات کے بارے میں پاکستان کی وزارت خارجہ کا نیا بیان

?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک نئے بیان میں اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے