?️
سچ خبریں: مطلع ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے گزشتہ دنوں میں جبل الشیخ پر موجود تمام فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا ہے اور شام کی سرزمین پر سب سے بڑا ریڈار نظام تعمیر کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
یہ اقدام اس وقت کیا گیا ہے جبکہ دہشت گرد رژیم الجولانی نے صیہونی ریاست کی ان تجاوزات کے خلاف مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ مطلع ذرائع نے مزید بتایا کہ صیہونی حکومت نے جبل الشیخ کے اردگرد موجود 18 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ اڈے براہ راست شام کے مقبوضہ گولان کی بلندیوں پر نظر رکھتے تھے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صیہونی ریاست مذکورہ ریڈار نظام کو جبل الشیخ کے مشرقی اور مغربی حصوں میں نصب کر رہی ہے تاکہ شام کے ایک اہم اور اسٹریٹجک علاقے پر کنٹرول حاصل کیا جا سکے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف کیوں ہیں؟
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں:غزہ کی جنگ کو تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرنے
جنوری
فلسطینی کمانڈر صالح العاروری کی شہادت پر عراقیوں کا ردعمل
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: مختلف عراقی گروہوں نے بیروت میں حماس کے سینئر رہنما
جنوری
ٹرمپ کی جیت پر ردعمل کا اظہار کرنے والا پہلا عرب ملک
?️ 6 نومبر 2024سچ خبریں:قطر عرب دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے ڈونلڈ ٹرمپ
نومبر
اسرائیل کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات نے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا
?️ 20 فروری 2023سچ خبریں:گزشتہ صبح صیہونی حکومت نے دمشق اور اس کے اطراف میں
فروری
دورہ چین کے دوران اہم تعمیری، مفید بات چیت ہوئی، وزیر اعظم
?️ 23 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا
اکتوبر
ٹرمپ کو کٹگھرے میں کھڑا کرنا چاہئے؛دس لاکھ امریکیوں کا مطالبہ
?️ 14 فروری 2021سچ خبریں:امریکہ کے توسیع طلب ایک گروپ نےا س ملک کے اٹارنی
فروری
سعودی عرب کے نزدیک چین کی کیا حیثیت ہے؟،امریکہ میں کیا تصور ہے؟
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:امریکی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے
جون
بائیڈن انتظامیہ کا تائیوان کو 1.1 بلین ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے پر غور
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں: تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت اور جزیرے پر علیحدگی پسندانہ
اگست