?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، پی ٹی آئی حکومت میں پنجاب میں تباہی ہوئی، پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو برباد کیا۔
تفصیلات کے مطابق رانا تنویر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، آج دوست ممالک ہمارے قریب ہیں، یہ سفارتی کامیابی ہے، بھارت آج دنیا میں تنہائی کا شکار ہے، صرف اسرائیل بھارت کے ساتھ ہے، بھارتی جرنیل آج اپنی شکست تسلیم کررہےہیں، چین نے بھی ہماری ایئرفورس کی کارکردگی کو سراہا۔
ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے، اب ہم معاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوگئے ہیں، ملکی زرمبادلہ بڑھ رہے ہیں، اسٹاک مارکیٹ روز نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
محمد ضیف کیسے ہیں؟
?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی صحافی نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ القسام
دسمبر
ٹیکنو کا اسپارک 20 پلس متعارف
?️ 2 جنوری 2024سچ خبریں: چینی اسمارٹ موبائل فون بنانے والی کمپنی ٹیکنو نے اپنی
جنوری
کیا امریکی اور برطانوی جہاز باب المندب سے گذر سکتے ہیں؟
?️ 16 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک سینئر رکن نے امریکہ
جنوری
صیہونی آبادکار کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت
?️ 24 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک صیہونی آباد کار نے آج صبح ایک فلسطینی خاتون کو
دسمبر
نیلی اور میں شادی کرنا چاہتے تھے، جاوید شیخ کا انکشاف
?️ 24 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ
مئی
جانسن کی حکومتی لاپرواہی برطانیہ میں 20,000 سے زیادہ قابل گریز اموات کا سبب بنی
?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: ایک تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ بورس جانسن کی
نومبر
صہیونی فوج کا خصوصی یونٹ بھی مظاہرین کے جرگے میں شامل
?️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج میں شمولیت کے بائیکاٹ کرنے والوں کے
مارچ
اسٹیفن والٹ کی چھری کے نیچے اسرائیل کا زوال
?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: ہارورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر اسٹیفن والٹ نے
اگست