?️
سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا کہ اسرائیل میں اشیائے خورد نوش کی کی قیمتیوں میں بے تحاشا اضافے کی وجہ سے صیہونی تارکین وطن یہ کہتے ہوئے اپنے اصل وطن واپس آرہے ہیں کہ اسرائیل رہنے کی جگہ نہیں ہے۔
صیہونی حکومت کے ایک مشہور اخبار Yisrael Hum نے میں ایک تجزیے میں تاکید کرتے ہوئے لکھا کہ تاریک معاشی حقائق نے صیہونی تارکین وطن خاندانوں کی ایک قابل ذکر تعداد کو دوبارہ اپنی طرز زندگی کو تبدیل کرنے کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کیا ہمارے لیے اسرائیل ہی میں رہنا ضروری ہے؟ اور اس دوران، جو لوگ برسوں سے اسرائیل میں ہجرت کرنے کی کوشش کرتے رہے، آج اپنی رائے بدل کر کہتے ہیں، ہم ایک ایسی جگہ رہتے ہیں جہاں قیمتیں بہت زیادہ ہیں لہذا ہمیں یہاں نہیں رہنا۔
صیہونی تجزیہ کار کے مطابق بہت سے اسرائیلی جن مخمصوں سے دوچار ہیں ان میں سے ایک اسرائیل 2022 کا ورژن بہت واضح ہو چکا ہے جس نے بہت سے خاندانوں کو متاثر کیا ہے،وہ یہ ہے کہ اسرائیل میں رہنا ہے یا حالات کو بہتر بنانا ہے۔
انہوں نے مزید تاکید کی کہ یہاں کے خراب معاشی حالات میں جو کچھ ہم نے گزشتہ سال میں دیکھا کہ یہاں زندگی گذارنے کی قیمت زیادہ ہے جو بے مثال سطح پر پہنچ گئی ہے،اس نے بہت سے خاندانوں کو اس فیصلہ کن نتیجے پر پہنچا ہے کہ انہیں یہاں سے نکل جانا چاہیے۔
مشہور خبریں۔
مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد علاقائی امن کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا ہے
?️ 28 اکتوبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں
اکتوبر
ہم مذاکرات میں اپنی تمام سابقہ شرائط پر پابند ہیں: فلسطینی مزاحمت
?️ 28 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے ترجمان محمد الحاج موسیٰ
اکتوبر
غزہ پر 15 ماہ کے صیہونی وحشیانہ پن کے ہولناک اعداد و شمار
?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی کے بعد 15 ماہ میں صیہونیوں کے
جنوری
امریکہ میں خانہ جنگی کا امکان
?️ 7 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی انتخابات میں متعدد اخلاقی معاملات کے ساتھ 2 بزرگ
جولائی
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دفاعی اخراجات میں 18 فیصد اضافے پر متفق ہوگئیں
?️ 6 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن اور اس
مئی
اقوام متحدہ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اور وزیرِقانون کا ردعمل
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ نے پاکستان
جولائی
امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ : چین
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں: روس میں چینی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ امریکی
فروری
سعودی تیل برآمد کرنے کی تنصیبات ، یمنی فوج کا اگلا ہدف
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں: باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کے مستقبل
مارچ