?️
سچ خبریں: صہیونیستی حکومت کے نیوز پورٹل JDN نے رپورٹ دی ہے کہ ایران اور مصر کا اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ خطے کے لیے غیر متوقع نتائج کا حامل ہوگا۔
واضح رہے کہ یہ اقدام خطے میں جاری تبدیلیوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے اور میڈیا رپورٹس میں حالیہ عرصے میں مصر اور ایران کے تعلقات میں قربت کی نشاندہی کی گئی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق ایران اور مصر کے درمیان سفیروں کا تبادلہ دو طرفہ تعلقات میں بہتری کی عکاسی کرے گا۔ i24 نیوز نے بھی رپورٹ کیا کہ مصر اور ایران کے تعلقات کا معمول پر آنا خطے کے کشیدہ حالات میں ایک حیران کن اور اچانک تبدیلی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کا سفیروں کے تبادلے پر اتفاق ان کے درمیان طویل وقفے کے بعد ایک تاریخی اقدام ہے۔
اسرائیل ہیوم اخبار نے بھی رپورٹ کیا کہ ان تبدیلیوں کے زیر اثر تہران اور قاہرہ کے تعلقات ایک جدید مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ان کے درمیان تعلقات کی گہرائی اور دائرہ کار بہت سے دوسرے ممالک کے مقابلے میں وسیع تر ہے۔ دونوں ممالک نے تعلقات منقطع ہونے کے دوران بھی اپنے سیاسی رابطے برقرار رکھے تھے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نہ صرف شام بلکہ پورے خطے میں نیا دور شروع ہو چکا ہے!:ترک صدر
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے تحریر الشام کے سربراہ
فروری
The Chainsmokers Actually Make a Great Nickelback Cover Band
?️ 12 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
پاکستان اور ازبکستان نے 573کلومیٹرطویل ریلوے منصوبے کو مکمل کرنے کا معاہدہ کیا
?️ 16 جولائی 2021اسلام اباد(سچ خبریں ) پاکستان اور ازبکستان نے کابل کے راستے مزار
جولائی
آل خلیفہ حکومت کا بحرینی قیدی بچوں کے خلاف نیا جرم
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:جمعیت العمل الاسلامی بحرین نے اطلاع دی ہے کہ آل خلیفہ
نومبر
ایرانی مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر علی لاریجانی پاکستان پہنچ گئے
?️ 24 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری
نومبر
ضرورت پڑنے پر افغانستان کی سرزمین کے اندر کارروائی کریں گے:پاکستانی وزیر دفاع
?️ 30 اکتوبر 2025ضرورت پڑنے پر افغانستان کی سرزمین کے اندر کارروائی کریں گے:پاکستانی وزیر
اکتوبر
صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ کا احتمال: نصر اللہ
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر
اگست
محمود خان کا سینیٹ میں اپنی تمام نشستیں جیتنے کا دعوی
?️ 27 فروری 2021پشاور (سچ خبریں) وزیر اعلی محمود خان نے کہا کہ انشاءاللہ سینٹ
فروری