اسرائیلی قبضے کے جرائم کی مذمت میں بحرینیوں کے مظاہرے

مظاہرے

?️

سچ خبریں:جمعہ کے روز بحرینیوں نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کے طور پر نماز کی ادائیگی کے بعد احتجاج کیا۔

منامہ کے مغرب میں الدراز میں بحرین کے عوام نے بھی غاصب اسرائیلی قبضے کے حالیہ جرم کے خلاف احتجاج کیا۔

پرچم اٹھائے ہوئے اور نعرے لگاتے ہوئے بحرینی مظاہرین نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت کی اور غزہ کی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جو صیہونیوں کے کھلے عام جرائم سے کئی دنوں سے متاثر ہیں۔

انہوں نے بھی استقامت اور فلسطینی قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور استقامتی رہنماوں کے ایک گروہ کی شہادت پر پوری بحرین کی عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

صیہونی حکومت نے منگل 19 مئی سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا آغاز کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت جان بوجھ کر غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے گھروں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے یہ حکومت غزہ پر حملے کے پہلے دن سے ہی عام شہریوں کو قتل اور ان کے گھروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

جب سے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی فوج کی جارحیت شروع ہوئی ہے، مشترکہ آپریشن روم کے فریم ورک کے اندر استقامتی گروہوں نے اپنے میزائلوں سے صیہونی بستیوں کو نشانہ بنایا ہے اور جارحوں کو کچل دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

مراکشی لڑکے ریان اور یمنی بچوں کی کہانی

?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:  مراکش سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ لڑکے ریان نے

میانمار کی سابق رہنما پر بدعنوانی کا الزام عائد

?️ 10 جون 2021سچ خبریں:میانمار کے ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار کی سابق رہنما پر

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی مذمت

?️ 17 مارچ 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

وعدہ صادق کی تکمیل؛ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو صہیونیوں کی بڑی شکست کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں:صہیونی حکومت نے بالآخر جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا،

کورونا وائرس، مساجد پر پابندی، ملکی معیشت اور تعلیمی نظام

?️ 2 اپریل 2021(سچ خبریں) عجیب صورت حال ہے ایک طرف گرمی بڑھ رہی ہے،

امریکہ ایران کے خلاف اپنی غلطیوں کو درست کرے: چین

?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری

تاریخ نیتن یاہو کو مجرم قرار دے گی

?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں:ترک صدارتی شعبہ ابلاغیات کے سربراہ فخرالدین آلٹن نے مقبوضہ بیت

حماس نے ایک بار پھر سعودی عرب میں بلا جواز قید اپنے رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کردیا

?️ 17 اپریل 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے