🗓️
سچ خبریں: اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیرون نے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسیرون نے المیادین نیوز نیٹ ورک کو ایک پیغام بھیج کر اعلان کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے سے قبل بھوک ہڑتال کریں گے۔
فلسطینی اسیرون نے اعلان کیا کہ قابض حکومت ہمارے ساتھ اس بنیاد پر سلوک کرتی ہے کہ ہمارا کوئی مددگار نہیں۔
اس دوران فلسطینی اسیرون نے قوموں کو متحرک کرنے اور بین الاقوامی تنظیموں اور اداروں اور رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے لیے میڈیا کی حمایت پر زور دیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکی دارالحکومت میں جنسی زیادتی میں اضافہ
🗓️ 9 اگست 2023سچ خبریں:واشنگٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو اعلان کیا کہ امریکی دارالحکومت
اگست
کورونا سے مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے
🗓️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کا
ستمبر
فیس بک کا نام تبدیل کرنے سےکینڈین کمپنی کو بے حد فائدہ
🗓️ 30 اکتوبر 2021نیویارک(سچ خبریں)فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی جانب سے فیس
اکتوبر
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کا قہر جاری
🗓️ 8 نومبر 2021پشاور(سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید
نومبر
سوڈان کی بحرانی حالات میں کس نے مدد کی؟
🗓️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ یہ ملک
جولائی
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی بھارت میں کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟
🗓️ 27 جنوری 2023سچ خبریں:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی گزشتہ روز اپنے بھارت کے دورہ
جنوری
قاہرہ نے تل ابیب کو فلسطینی قیدی کی رہائی پر مجبور کیا
🗓️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے عرب امور کے ماہر یونی
ستمبر
صیہونی فوج کی فلسطینی کسانوں اور مچھیروں پر فائرنگ
🗓️ 4 فروری 2021سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے غزہ کےمچھیروں اور کسانوں پر فائرنگ کر کے
فروری