?️
اردوغان کا اسرائیل پر زور، جارحانہ پالیسیاں بند کریں اور معاہدے کی پاسداری کریں
رجب طیب اردوغان، صدر ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دستخط شدہ معاہدے کی پابندی کرنی چاہیے اور اپنی جارحانہ پالیسیاں فوری طور پر بند کرنی چاہئیں۔
الجزیرہ کے مطابق، اردوغان نے ہفتہ کے روز کہا کہ دو سال کے خونریز اور تباہ کن اقدامات کے بعد، غزہ کے عوام کے چہروں پر پہلی بار مسکراہٹ دیکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی ترسیل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
صدر ترکی نے مزید کہا کہ دو ریاستی حل علاقے میں پائیدار امن کی کلید ہے اور ترکی منصفانہ امن کے قیام کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گا۔ اردوغان نے واضح کیا کہ ترکی فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جو دو سال سے جاری مظالم اور ناانصافی کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا ہم ہر اس کوشش کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو غزہ میں جاری قتل عام اور نسل کشی کو روکنے کے لیے کی جا رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سوڈان میں جنگ کے باعث 10 لاکھ سے زیادہ بچے بے گھر: یونیسیف
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے اعلان کیا ہے
جون
غزہ جنگ میں صہیونی حکومت کو 38 ارب ڈالر کا بھاری نقصان
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: معاشی اخبار کالکالیسٹ کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست کی
مئی
صیہونی جاسوس یونٹ 8200 کو غیرمعمولی بحران کا سامنا
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی ریاست کے سابق فوجی افسران نے اعتراف کیا ہے کہ
نومبر
اسرائیل ایران کے میزائل کے ملبے کے نیچے
?️ 26 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبار "یسرائیل ہیوم” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا
جون
عمران خان، بشری بی بی سمیت درجنوں افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
?️ 26 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ان کی
مئی
حکومت اور کالعدم جماعت کےدرمیان مذاکرات طےپاگئے
?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان ہونے والے مذاکرات
اکتوبر
سعودی عرب کے ساتھ امریکی ہتھیاروں کے معاہدے پر بین الاقوامی تنقید میں اضافہ
?️ 20 ستمبر 2021 (سچ خبریں)تازہ ترین رائے شماری کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے
ستمبر
ُغم کی خبر، پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی
?️ 27 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} بر سر اقتدار پارٹی یعنی پی ٹی آئی میں
فروری