?️
سچ خبریں:امریکی صدر کے حالیہ ریمارکس جس میں انہوں نے کہا کہ وہ ریاض کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد سے دو طرفہ ملاقات نہیں کرریں کے،پر عربوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ ریمارکس، جس میں انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اپنی آنے والی ملاقات کی اہمیت کو کم کر دیا، نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر عرب ردعمل کو جنم دیا، رپورٹ کے مطابق یہ رد عمل بائیڈن کے اس بیان کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ میں محمد بن مسلم سے نہیں ملوں گا،میں ایک بین الاقوامی میٹنگ میں جا رہا ہوں جس میں وہ بھی شرکت کریں گے۔
بائیڈن کے تبصرے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی صحافی فہد الثبیتی نے لکھا کہ امریکی میڈیا نے ہمیں بائیڈن کے ساتھ الجھا دیا ہے کہ آیا وہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے یا نہیں؟ اب ہمارے میڈیا کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسی طرح کا رد عمل ظاہر کرے اور صحیح سوال دہرائے کہ محمد بن سلمان کے بائیڈن سے رابطہ کرنے سے انکار کرنے کے بعد، کیا وہ مختصر طور پر ان سے ریاض میں ملاقات کریں گے، یا ان کے پروگراموں میں کوئی مزید اہم شیڈول ہے ؟
واضح رہے کہ عربی زبان کے میڈیا اور کارکنوں کے علاوہ، بائیڈن کے ریاض کے دورے نے امریکیوں کی جانب سے بھی احتجاج اور تنقید کو ہوا دی ہے۔
مشہور خبریں۔
شہناز گِل کا بھی لتا کے انتقال پر دکھ کا اظہار
?️ 7 فروری 2022ممبئی ( سچ خبریں ) بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس
فروری
کشمیری اپنی خون کے آخری قطرے تک جدو جہد آزادی جاری رکھیں گے
?️ 29 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیئے گئے
اگست
حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی بیٹی نے اپنے والد کی رہائی کے لئے اہم قدم اٹھا لیا
?️ 28 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی
اپریل
شامی فوج نے حماہ میں سیکورٹی بیلٹ کو مضبوط کیا
?️ 1 دسمبر 2024سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے اسکائی نیوز عربی نے اس بات
دسمبر
ٹیکس نیٹ سے باہر یا کم ٹیکس دینے والے جیولرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
?️ 22 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک میں ٹیکس نیٹ سے باہر یا کم
ستمبر
کیا شام کا ہر شہری الجولانی سے راضی ہے؟
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے علاقے ادلب، جو طویل عرصے سے دہشتگرد تنظیم ہیئت
دسمبر
صیہونیوں کو حزب اللہ کا فیصلہ کن جواب ایک اعزاز ہے: عرب نیشنل کانفرنس
?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:عرب نیشنل کانفرنس کے سکریٹری جنرل نے حزب اللہ تحریک کے
اگست
موساد کے سابق سربراہ: جنگ کے خاتمے کا وقت آگیا ہے
?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی جاسوسی سروس کے سابق سربراہ نے کہا: جنگ کے
اگست