آسٹریلوی وزیر اعظم کی صیہونی حکومت پر کڑی تنقید

صیہونی حکومت

?️

انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال معصوم شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، اور غزہ کے باشندوں کے دکھ اور بھوک ختم ہونی چاہیے۔
آسٹریلیائی وزیراعظم نے واضح کیا کہ غزہ ایک انسانی المیے کا شکار ہے۔ اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل روکنا اور شہریوں کا قتل عام نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہم غزہ میں فائر بندی کے لیے تمام بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ صہیونی حکومت نے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں کے ذریعے بڑی تعداد میں شہریوں، خاص طور پر بچوں اور خواتین کو شہید اور زخمی کرنے کے بعد، گزرگاہیں بند کر کے انسانی امداد کو روک دیا ہے۔ اس وحشیانہ اقدام کے نتیجے میں غزہ میں شدید قحطی پھیل گئی ہے، جس کی وجہ سے متعدد افراد بھوک سے جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ کئی دیگر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔

مشہور خبریں۔

انڈونیشیا کے صدر کی پاکستان آمد پر شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی

?️ 8 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطح

اسرائیل غزہ کی دلدل سے فرار

?️ 11 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت صدام حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک پر

چین کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں:چین کا 133 مسافروں کو کومنگ سے گوانگ زو لے جانے

مزاحمتی محاذ کا اتحاد قائم رہا تو بن گورین ائرپورٹ پر کابل ائرپورٹ کا منظر دہرایا جائے گا!:عطوان

?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار نے تل ابیب کو رسوا

ترکی اور متحدہ عرب امارات کا خلائی تحقیق کے شعبے میں تعاون

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:   متحدہ عرب امارات کے وزیر ٹیکنالوجی سلطان احمد الجابر کے

کیا اسرائیلی حکومت ترکی پر بھی حملہ کرے گی؟

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: انقرہ کے بعض سیاست دانوں کی طرف سے صیہونی حکومت

سعودی عرب: واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، 6 سال بعد وائس، ویڈیو کال بحال

?️ 5 فروری 2025سچ خبریں: سعودی عرب میں واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر

پاکستان کا بی بی سی اردو کیخلاف من گھڑت خبرشائع کرنے پرجواب طلب

?️ 20 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان نے بی بی سی اردو کیخلاف من گھڑت خبرشائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے