آسٹریلوی وزیر اعظم کی صیہونی حکومت پر کڑی تنقید

صیہونی حکومت

?️

انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال معصوم شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، اور غزہ کے باشندوں کے دکھ اور بھوک ختم ہونی چاہیے۔
آسٹریلیائی وزیراعظم نے واضح کیا کہ غزہ ایک انسانی المیے کا شکار ہے۔ اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل روکنا اور شہریوں کا قتل عام نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہم غزہ میں فائر بندی کے لیے تمام بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ صہیونی حکومت نے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں کے ذریعے بڑی تعداد میں شہریوں، خاص طور پر بچوں اور خواتین کو شہید اور زخمی کرنے کے بعد، گزرگاہیں بند کر کے انسانی امداد کو روک دیا ہے۔ اس وحشیانہ اقدام کے نتیجے میں غزہ میں شدید قحطی پھیل گئی ہے، جس کی وجہ سے متعدد افراد بھوک سے جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ کئی دیگر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم نے ماہی گیروں کو سستے قرضے کا دینے کا اعلان کیا

?️ 23 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت ماہی گیروں

عدلیہ کو انصاف کی فراہمی کے سفر میں چیلنج کا سامنا ہے، چیف جسٹس

?️ 13 ستمبر 2025مظفرآباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملک

فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں 7 پاکستانیوں نے جگہ بنا لی

?️ 19 مئی 2024سچ خبریں: فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں 7

غزہ حکومت: غزہ میں داخل ہونے والی امداد سے متعلق امریکی دعویٰ سراسر جھوٹ ہے

?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں : غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اقوام متحدہ میں

آرمی چیف کی چینی فوجی کمانڈر سے ملاقات، باہمی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

?️ 26 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

?️ 23 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے

عراقی خاک کو کسی بھی ملک کے خلاف حملے کے لیے استعمال کیے جانے کی مخالفت 

?️ 5 فروری 2026 سچ خبریں:شیعہ ہم آہنگی فریم ورک، جو عراق کی پارلیمان کی

سرنگ کھودنے کا منصوبہ جنرل قاسم سلیمانی ہی کا تھا:حماس

?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے لبنان میں حماس کے نمائندے کے ایک سابقہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے