آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی یک طرفہ نہیں ہونی چاہیے: ایروانی

ایروانی

?️

انہوں نے مزید کہا کہ خلیج فارس میں استحکام تمام قوموں بشمول عوام ایران کے مفاد میں ہونا چاہیے، اور یہ نہ منصفانہ ہے اور نہ ہی قابل قبول ہے کہ ایک فریق غیرقانونی پابندیوں، جبری اقدامات اور بحری ناکہ بندی کے دباؤ کا شکار ہوتا رہے، جبکہ دوسرے فریق بحری جہاز رانی کی آزادی کی آڑ میں آبنائے ہرمز سے محفوظ اور بلا روک ٹوک گزر حاصل کریں۔
عرسانی نے زور دیکر کہا کہ تناؤ میں کمی اور استحکام کا راستہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے احترام میں پنہاں ہے، نہ کہ سیاسی مقاصد اور فوجی اہداف کے حصول کے لیے سلامتی کونسل کا غلط استعمال کرنے میں۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کی دھمکیاں اسرائیل کی شکست کی علامت ہیں: انصار اللہ

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: یمن کی سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے امریکی دھمکیوں

اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے:گوتریش

?️ 24 فروری 2026اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے:گوتریش

خیبرپختونخوا کے بجٹ برائے مالی سال 2021-22 کا کل تخمینہ 1 ہزار 118 ارب روپے ہے

?️ 18 جون 2021پشاور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر

عیدالفطر کی تعطیلات کے لئے ہدایت نامہ جاری

?️ 6 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)عید الفطر کی تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے

بھارت کو پاکستان کے نئے ایف 16 طیاروں کا خوف

?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں:   پاکستان کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے حوالے سے

اسرائیلی فوج کے سربراہ غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے خلاف 

?️ 8 جولائی 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج کے

مسجد الاقصیٰ پر درجنوں صہیونی آبادکاروں کی یلغار ، فلسطینی نمازیوں پر پابندیاں مزید سخت

?️ 18 اکتوبر 2026سچ خبریں:صہیونی آبادکاروں نے صیہونی فورسز کی بھاری نفری کی سرپرستی میں

سابق حکمرانوں اور حواریوں نے بجلی کے بحران پر کوئی توجہ نہیں دی:وزیراعظم

?️ 16 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم  نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے