?️
سچ خبریں:نیٹو کے ایک سابق اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اسلامی انقلابی گارڈ کور (سپاہ پاسداران) کی حالیہ فوجی مشقیں، جو جنیوا مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہوئی ہیں، امریکہ کو ایک واضح پیغام ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ مشقیں دونوں ممالک کے درمیان حساس مذاکرات کے دوران واشنگٹن پر دباؤ ڈالنے کی ایک حکمت عملی ہے۔
سابق نیٹو اہلکار نکولس ولیمز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایرانی ایسا کھیل کھیل رہے ہیں جو ہم نہیں کھیل سکتے۔ ان کے مطابق، یہ مشقیں ایران کی اس صلاحیت کو ظاہر کرتی ہیں کہ اگر خلیج فارس کی ریاستیں واشنگٹن کی حمایت کرتی ہیں تو وہ عالمی معیشت، اسرائیل اور علاقائی ممالک کے فوجی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اس سے قبل، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا تھا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے، لیکن وہ کسی بھی خطرے کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گا۔ انہوں نے تاکید کی کہ تہران مذاکرات اور دفاعی قوت کے امتزاج پر یقین رکھتا ہے۔
لاریجانی نے مزید کہا کہ ہم مثبت مذاکرات دیکھنا چاہتے ہیں، بشرطیکہ وہ منصفانہ اور معقول ہوں اور وقت ضائع کرنے یا ایسے معاملات مسلط کرنے کا ذریعہ نہ بنیں جو جوہری مذاکرات کے دائرے سے باہر ہوں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں کو نوٹس جاری
?️ 15 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) توہین الیکشن کمیشن اور توہین الیکشن کمشنر کیس میں
نومبر
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں، بلاول بھٹو
?️ 7 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ
اگست
نیتن یاہو اپنے ہی تیار کردہ حریفوں سے خوفزدہ
?️ 17 اگست 2026سچ خبریں: یہ وہ تشریح ہے جو ہارتص اخبار نے آج اتوار
اگست
صیہونی میڈیا: امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان خصوصی تعلقات خطرے میں
?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا کے ایک صیہونی تجزیہ نگار نے خبردار کیا
مئی
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹننٹ کرنل اور 5 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک
?️ 5 اکتوبر 2024شمالی وزیرستان: (سچ خبریں) شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی
اکتوبر
مسجد اقصیٰ میں 40000 افراد کی نماز جمعہ میں شرکت
?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فورسز کے سخت
دسمبر
ترکی میں جنگلات اور زرعی زمینوں کی تباہی
?️ 17 جون 2024سچ خبریں: ترکی میں ان دنوں جنگلات کی تباہی اور زراعت اور
جون
طالبان کی ایک بار پھر امریکہ کو دھمکی
?️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:طالبان نے امریکی صدر کے اس بیان کہ امریکہ وقت پر
مارچ