امریکی انٹیلی جنس چیف کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کا راز

امریکی

?️

سچ خبریں:بہت سے لوگوں نے امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ ولیم برنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے اسرار سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے اور کچھ نے امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے کو اس سفر سے جوڑ دیا ہے تاکہ تنازع میں فلسطین اور اسرائیل دونوں فریق کو مذاکرات کی میز پر لایا جاسکے۔

سچ یہ ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کرانے کاکوئی امریکی منصوبہ نہیں ہے یہاں تک کہ بائیڈن انتظامیہ کے پاس بھی اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوئی منصوبہ یا وژن پیش نہیں کیاہے لیکن چونکہ یہ مسئلہ ان مسائل میں سے ہے جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور فلسطین کےموجودہ حالات کو برقرار رکھنے کے لیے ایک خاص حل تلاش کرنا چاہیے تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں اور یہ ایک دھماکہ نہ بن جائے جو کسی ایسے مسئلہ کے آگے نہ آجائے جو امریکہ کے لیے فلسطین کے مسئلہ سے زیادہ اہم ہے جیسے ایران کا معاملہ ۔

تو امریکی حکومت کے ایک تجربہ کار سفارت کار اور مشرق وسطیٰ کے ماہر ولیم برنس کا رام اللہ اور تل ابیب کے دورے کا بنیادی مشن کیا ہے؟ تل ابیب کے نقطہ نظر سے ، برنس امریکہ کے ایران کے مسئلے پر تسلی بخش پیغامات لے کر آئے ہیں،انھیں توقع ہے کہ بینیٹ اور ان کی حکومت فلسطینیوں کے ساتھ موجودہ توازن کو برقرار رکھے گی اور ان کے خلاف اپنے رویے اور اقدامات کو کنٹرول کرکےتاکہ ایک نئی جنگ کو روکا جاسکے۔

لیکن فلسطینی اتھارٹی کے نقطہ نظر سے یہ شخص فلسطینیوں کے خلاف ٹرمپ کے تمام فیصلوں اور اقدامات کو منسوخ کرنے کا وعدہ کرنےآیا ہے ، خاص طور پر امریکی امداد کی بندش کے خاتمے اور مشرقی یروشلم میں امریکی سفارت خانے کو ہٹانےنیز واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے دفتر کو دوبارہ کھولنے جیسے امور شامل ہیں۔

امریکی حکومت توقع کرتی ہے کہ PA اب سے اپنے کنٹرول میں موجود علاقو کی سکیورٹی کو اپنے ہاتھ میں لے گی تاکہ جیسا کہ ہم نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ افغانستان ، شام ، عراق کی صورتحال اور سب سے اہم ایران جیسے اہم مسائل سے نمٹ سکے ۔

قابل ذکر ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ سابقہ انتظامیہ کی پالیسیوں جن سے امریکی ساکھ کو بنیادی نقصان پہنچا ،سے متصادم ہونے کا بہانہ بنا کر اپنی عوامی شبیہہ کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے لیکن کیا فلسطین اور صیہونی حکومت مذاکرات کی میز کی طرف حقیقی سیاسی قدم اٹھا سکتی ہے؟ سچ یہ ہے کہ نہ صہیونی حکومت کی موجودہ حکومت اور نہ ہی پی اے کی موجودہ حکمرانی اس سلسلے میں مدد کر سکتی ہےکیونکہ بینیٹ کی حکومت ایسا کرنے کے لیے بہت کمزور ہے۔

 

مشہور خبریں۔

مشرقی یوکرین میں روسی فوج کا 13 کلومیٹر کا قافلہ

?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں: سی این این نے مشرقی اور جنوبی یوکرین میں روسی

کیا نیتن یاہو نے کبھی امن کی بات کی ہے؟امریکی سیاستدان کی زبانی

?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نے نینسی پلوسی نے

جس دن فارم 45 اپ لوڈ ہوئے اس دن ایک نیا پنڈورا باکس کھل جائے گا، فواد چوہدری

?️ 2 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس

وزیراعظم عمران خان نے انٹرسروسز انٹیلی جنس کا دورہ کیا

?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس

اب تک جنگ بندی کے لیے کوئی قابل قبول پیشنهاد سامنے نہیں آہی: مقاومت

?️ 1 جون 2025سچ خبریں: غزہ کے معاملے پر امریکہ اور صہیونی ریاست کی فریب

حکومت نے 150 افغان ٹرکوں کو سامان کی ترسیل کیلئے واہگہ بارڈر عبور کرنے کی اجازت دے دی

?️ 1 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے بھارت سامان لے جانے والے 150

آرمی چیف، ڈی جی ISI کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات

?️ 4 مارچ 2021اسلام آباد{سچ خبریں}  وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید

امریکی اشتعال انگیز اقدامات عالمی امن کے خطرہ:ایران

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:ایران نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی کے دورۂ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے