جس ملک کی اداکارہ اسی ملک میں ہمشکل لڑکی کے چرچے

ہمشکل

?️

 ممبئی{سچ خبریں}   دنیا  بھر میں بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات ایسی ہیں جن  کے  ہمشکل  کسی نہ کسی دوسرے ملک میں  ملتے ہیں جن میں شاہ رخ خان ، رییتک روشن اور امیتابھ بچن اور دیگر اداکار شخصیات  ان میں شامل ہیں۔ انہی میں اب پاکستانی لڑکی کا اضافہ ہوگیا جس کی شکل ہوبہو بالی ووڈ سٹار سابق مس ورڈ  ایشوریا رائے بچن  سے ملتی ہے ۔

سابق مس ورلڈ سے مماثلت رکھنے والی بالی ووڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کی  ہمشکل پاکستانی بلاگر آمنہ عمران نے  پاکستان اور بھار ت میں دھوم مچا دی ہے ۔

 آمنہ عمران  نے دیوداس اور محبتیں  جیسی ایشوریا کی بلاک بسٹر فلموں کے مناظر فلمبند کرنے والی اپنی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔جس کے بعد بھارتی میڈیا نے انٹرٹینمنٹ کے پیجز پر خصوصی کوریج دی ہے ۔

آمنہ عمران  کی ویڈیوز اور تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوئیں تو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان اور بھارت میں وائرل ہوگئیں ۔

وائرل بھیانی کے انسٹاگرام پر شئیر ہونے کے بعد آمنہ  عمران نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ، انہوں  نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ بھیانی  نے اپنے انسٹاگرام پر میری تصاویر شئیر کی ہیں ۔

مشہور خبریں۔

ہالینڈ کے وزیراعظم نے توانائی کی فراہمی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:    ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے نے منگل کے

70 فیصد اسرائیلی فوجیں شمالی غزہ سے باہر

?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:القسام بٹالین کے ایک کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمتی

صیہونی ہلاکتوں کی تعداد

?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں: اسرائیل کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن نے طوفان الاقصی میں

چار دن میں عربوں ڈالر کا نقصان

?️ 16 مئی 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ساتھ موجودہ جنگ کے

حکومت کا ایران و عراق جانے والے زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ

?️ 4 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ایران و عراق جانے والے زائرین

امریکی معیشت تباہی کے دہانے پر

?️ 16 جون 2022سچ خبریں:امریکی ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ جس طرح تیزی سے

صیہونی معیشت کو بحال ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟

?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: اسرائیل کے ایک بینک نے اعلان کیا ہے کہ غزہ

سعودی عرب کے دباؤ میں استعفی دینے والے لبنانی وزیر کا حزب اللہ کا شکریہ

?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:النشرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے سابق وزیر اطلاعات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے