?️
ممبئی{سچ خبریں} دنیا بھر میں بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات ایسی ہیں جن کے ہمشکل کسی نہ کسی دوسرے ملک میں ملتے ہیں جن میں شاہ رخ خان ، رییتک روشن اور امیتابھ بچن اور دیگر اداکار شخصیات ان میں شامل ہیں۔ انہی میں اب پاکستانی لڑکی کا اضافہ ہوگیا جس کی شکل ہوبہو بالی ووڈ سٹار سابق مس ورڈ ایشوریا رائے بچن سے ملتی ہے ۔
سابق مس ورلڈ سے مماثلت رکھنے والی بالی ووڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کی ہمشکل پاکستانی بلاگر آمنہ عمران نے پاکستان اور بھار ت میں دھوم مچا دی ہے ۔
آمنہ عمران نے دیوداس اور محبتیں جیسی ایشوریا کی بلاک بسٹر فلموں کے مناظر فلمبند کرنے والی اپنی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔جس کے بعد بھارتی میڈیا نے انٹرٹینمنٹ کے پیجز پر خصوصی کوریج دی ہے ۔
آمنہ عمران کی ویڈیوز اور تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوئیں تو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان اور بھارت میں وائرل ہوگئیں ۔
وائرل بھیانی کے انسٹاگرام پر شئیر ہونے کے بعد آمنہ عمران نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ بھیانی نے اپنے انسٹاگرام پر میری تصاویر شئیر کی ہیں ۔
مشہور خبریں۔
سات سال بعد پہلی بار یمنی حاجیوں کے چہروں پر مسکراہٹ
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:2016 کے بعد پہلی بار یمنی حجاج کے پہلے طیارے نے
جون
صیہونیوں کی شام کے دروزی عوام کے ساتھ دوغلی پالیسی
?️ 7 مئی 2025 سچ خبریں:اسرائیل ایک جانب شام کے دروزیوں کی حمایت کا دعویٰ
مئی
کیا ترکی اور اسرئیل کے درمیان تجارت بند ہو گئی ہے؟
?️ 26 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ
مئی
مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرطان کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے
?️ 2 دسمبر 2023سرینگر: (سچ خبریں)
دسمبر
متحدہ عرب امارات کے جبل علی صنعتی زون میں آتشزدگی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے دبئی کے جبل علی انڈسٹریل زون میں آگ
اکتوبر
وفاق اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر
?️ 10 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم
فروری
پاکستان اور طالبان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے نتائج پر روس کی تشویش
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: ہندوستانی میڈیا نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی
جنوری
ٹیکس چورکسی رعایت کے مستحق نہیں، مؤثر قانونی کارروائی کی جائے گی، وزیراعظم
?️ 20 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس
مئی