?️
سچ خبریں: بالی وڈ کے نامور اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں اسٹار بننے کیلئے بڑے نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ان رکاوٹوں کا ذکر کیا ہے جس سے گزر کر وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچے ہیں۔
اداکار نے بتایا کہ ابتداء میں انہیں کامیابی کیلئے بہت رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا اور کام نہ ملنے کی وجہ سے وہ شدید فرسٹریشن کا شکار رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: زندگی کے سب سے بڑے امتحان کا سامنا ہے:مشہور بھارتی اداکارہ
وویک اوبرائے کے مطابق انہیں اپنے پوٹینشل کے مطابق انڈسٹری میں کام کرنے کا موقع نہیں ملا جس سے انہیں بہت زیادہ بے بسی کی کیفیت کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے بتایا کہ مکمل طور پر بے بسی کی کیفیت سے بری شے کوئی نہیں ہے، آپ کو پتہ ہے کہ آپ کے بغیر کام چل رہا ہے لیکن آپ کے اختیار میں کچھ بھی نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں: بھارتی اداکار کا اپنے بارے میں اہم اعتراف
واضح رہے کہ اداکار اپنی نئی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ میں نظر آئیں گے جسے روہت شیٹھی ڈائریکٹ کررہے ہیں اور اس میں سدھارتھ ملہوترا اور شلپا شیٹھی بھی شامل ہیں۔


مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو اہم دورہ کرنے سے روک دیا
?️ 24 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان
جنوری
حمزہ شہباز کو جیل سے رہا کر دیا گیا
?️ 27 فروری 2021لاہور(سچ خبریں) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)
فروری
چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے انسانی آواز میں بات چیت کرنے کا فیچر متعارف
?️ 24 نومبر 2023سچ خبریں: اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک
نومبر
دو چینی شہریوں کو ایران میں قید کی سزا
?️ 2 ستمبر 2021سچ خبریں:ایران میں ایک چینی شہری جس نے ایرانی لڑکیوں کی نجی
ستمبر
بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے امریکہ میں امیروں کے ٹیکس بڑھائے گئے
?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں: کانگریس کی مشترکہ نمائندگان نے سالانہ $1 ملین سے زیادہ
نومبر
فرانسیسی شہریوں میں اسلحہ رکھنے کا بڑھتا رجحان
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:فرانس میں بڑھتے ہوئے عدم تحفظ نے فرانسیسی شہریوں کو خود
جنوری
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا حکم
?️ 25 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ نے حکومت کو پی ٹی آئی کے چیئرمین
مئی
انسٹاگرام پر شہناز گل کے فالورز کی تعداد11ملین ہوگئی
?️ 3 فروری 2022ممبئی (سچ خبریں) بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن
فروری