علی ظفر کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار

علی ظفر کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار

?️

کراچی (سچ خبریں) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے  ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے ہے جس میں انہیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد ایونٹ میں سامنے آنے والی صورتحال نے 1992 کے ورلڈ کپ کی یاد دلا دی۔

علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ ان کے علاوہ اور کون ہے جو پاکستان اور انگلینڈ کا فائنل ہوتے اور تاریخ کو اپنے آپ کو دہراتے ہوئے دیکھ رہاہے؟

یاد رہے کہ پانچواں ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں 22فروری 1992 سے شروع ہوا اور 25مارچ 1992تک جاری رہاتھا۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ جو اپنی طویل باؤنڈری کی وجہ سے دنیائےکرکٹ میں شہرت رکھتا ہے۔

سابق کپتان اور موجودہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ایونٹ میں سیمی فائنل میں کوالیفائی کرکے پانچویں مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے ہرا کر قومی ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

 

مشہور خبریں۔

واشنگٹن اور ماسکو میں شدید تناؤ، امریکہ روسی سفارتکاروں پر پابندیاں عائد کرسکتا ہے

?️ 8 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) ایک طرف جہاں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے

امریکیوں کی شام کے شہر الحسکہ میں الفرات یونیورسٹی پر بمباری

?️ 9 فروری 2022سچ خبریں:شام کےشہرالحسکہ میں واقع الفرات یونیورسٹی کے سربراہ نے اعلان کیا

کانگریس مین: ٹرمپ اور ریپبلکن امریکی عوام کے لیے کاروبار کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹس کے رہنما نے حکومتی شٹ ڈاؤن

فرانس میں اسلام و فوبیا کا تسلسل، مساجد کی دیواروں پر صلیب کی تصاویر

?️ 9 نومبر 2021سچ خبریں : جیسا کہ فرانس میں اسلام و فوبیا جاری تھا ملک کی

فلسطینیوں نے صہیونی فلیگ مارچ کو روکنے کے لیئے اہم اعلان کردیا

?️ 15 جون 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطینیوں نے صہیونی فلیگ مارچ کو روکنے اور انتہاپسند

کیا امریکی فوج عراق سے نکلنے والی نہیں ؟

?️ 17 جنوری 2023سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم نے ایک امریکی اخبار کے ساتھ اپنی

تل ابیب یمن کے خلاف کرائے کے فوجیوں کا محتاج

?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی جنگ کے سابق وزیر اویگڈور لائبرمین نے یمن کی اسرائیل

فرانس اور جرمنی کے یوکرین کے لیے امن منصوبے

?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: فرانس کے صدر نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے