?️
کراچی (سچ خبریں) مقبول و معروف اداکارہ صبا قمر نے جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ عید پر اپنی تیاری سے بھی مداحوں کے دل جیت لئے، صبا قمر پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکارہ کے طور پہچانی جاتی ہیں۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر صبا قمر نے گہرے پیلے جوڑے کا انتخاب کیا جو ان پر خوب جچا اور مداحوں نے تعریفیں شروع کر دیں۔
اداکارہ کے پاکستان میں موجود مداحوں نے ناصرف ان کی عید کی تیاری کو سراہا اور تصویروں میں ان کے دلکش اور قاتلانہ انداز کی تعریف کی بلکہ امریکی اداکارہ بھی صبا قمر کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔عید الاضحیٰ کے موقع پر صبا قمر نے گہرے پیلے جوڑے کا انتخاب کیا جو ان پر خوب جچا۔
گہرے پیلے قمیص شلوار میں انہوں نے زیورات میں صرف جھمکے اور ہاتھ میں انگوٹھی پہنی، غرض کہ وہ اپنی سادگی میں بھی قیامت ڈھا رہی تھیں۔عید کی تصویروں پر صبا قمر کے مداح جہاں ان کے دلکش انداز کی تعریفیں کررہے ہیں وہیں، اداکارہ رابعہ بٹ، یوٹیوبر شاہ ویر جعفری، اداکارہ اُشنا شاہ نے بھی ان کی تعریف کی اور عید کی مبارکباد دی۔ امریکی اداکارہ سمانتھا اسٹیفن نے بھی اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی اور عید کی مبارکباد دی۔
مشہور خبریں۔
شام کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں میں توسیع
?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: یورپی یونین کی کونسل نے شام کی دشمنی پر مبنی
مئی
عراقی رہبر علی سیستانی کی توہین کی مذمت میں عراقیوں کا مظاہرہ
?️ 31 مارچ 2022سچ خبریں: آج بغداد کے تحریر اسکوائر پر عراق کے شیعہ مقتدر
مارچ
چین میں خوفناک زلزلے کے متاثرین کی تعداد
?️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں: چین میں کئی زلزلے آئے جن میں سے سب سے
دسمبر
نیتن یاہو کا جھوٹ؛ پانی کا وعدہ، خون کی ہولی
?️ 16 اگست 2025پاکستانی مصنف نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حالیہ دعوے، جس
اگست
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں
?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:میڈیا ذرائع کے مطابق مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں
دسمبر
سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے بارے میں قیاس آرائیاں
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں:لبنانی میڈیا میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن
فروری
زلفی بخاری نے الیکشن لڑنے کے لئے کیا بڑا اعلان
?️ 4 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری
جنوری
ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
?️ 2 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد
مئی