🗓️
ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 23 ملین فالوورز ہوگئے ہیں،فلمی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔’وہ اپنی انسٹا فیملی کی محبت اور سپورٹ کے لیے اُن کی شُکرگزار ہیں۔
انسٹاگرام پر 23 ملین فالوورز ہونے کے بعد شلپا شیٹی بھی بالی ووڈ کی سوشل میڈیا پر مقبول ترین اداکاراؤں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔کامیابی کے اس موقع پر شلپا شیٹی نے اپنے 23 ملین فالوورز کے لیے خصوصی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی ہے۔شلپا شیٹی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں 23 ملین فالوورز ہونے پر کہا کہ ’وہ اپنی انسٹا فیملی کی محبت اور سپورٹ کے لیے اُن کی شُکرگزار ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں بھارتی اداکارہ شیرلین چوپڑا نے شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف پولیس کے پاس شکایت فائل کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں (شیرلین چوپڑا کو) جنسی طور پر ہراساں کرنے، دھوکا دہی اور مجرمانہ طور پر دھمکانے پر راج کندرا کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔اداکارہ نے الزام عائد کیا تھا کہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کے ہاتھوں وہ فراڈ اور ذہنی طور پر ہراساں کیے جانے کا شکار رہی ہیں۔
مشہور خبریں۔
نائجیریا پولیس کا اربعین حسینی کے سوگواروں پر حملہ ؛8 افراد شہید
🗓️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:نائجیریا کی پولیس نے منگل کو اس ملک میں اربعین حسینی
ستمبر
محمد بن سلمان کے اقتدار میں آنے کی الٹی گنتی شروع
🗓️ 2 جون 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان گزشتہ چھ سال سے
جون
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں سے سیلاب کا خطرہ
🗓️ 28 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے منسلک راولپنڈی
جولائی
غزہ صیہونیوں کے لیے ایسا جہنم ہے جس سے باہر نکلنا ممکن نہیں
🗓️ 1 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو درپیش چیلنجوں نے
فروری
فلموں میں ڈانس نہیں کر سکتا، فواد خان
🗓️ 15 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) جلد ہی ریلیز ہونے والی کامیڈی ایکشن فلم ’منی
اپریل
یوکرین میں آپریشنز صورتحال نہیں بدلے گی: کریملن
🗓️ 14 جون 2023سچ خبریں:روسی ایوان صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج بدھ کو
جون
شاید سب کچھ قابو سے باہر ہوجائے؛ بائیڈن کا روس کو انتباہ
🗓️ 12 فروری 2022سچ خبریں:بائیڈن نے روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سے
فروری
پی ایل اے اور پاک فوج ایک دوسرے کے بھائی ہیں:آرمی چیف
🗓️ 29 جولائی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے
جولائی